کھاپ پنچایت کا حکومت کو الٹی میٹم، برج بھوشن سنگھ کو 9 جون تک گرفتار کیا جائے، ورنہ جنتر منتر پر احتجاج کریں گے
نئی دہلی:دہلی میں احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی حمایت میں کھاپ پنچایت کا انعقاد کرتے ہوئے کسان رہنماؤں نے مرکزی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کشتی ایسوسی ایشن