اگر وزیر اعظم تعلیم یافتہ نہیں ہوں گے تو عہدیدار گمراہ کر دیں گے: کجریوال
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری دکھانے کا مطالبہ کرنے کے معاملہ میں گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے 25 ہزار روپے کا جرمانہ کیے جانے کے بعد
مسجد اقصیٰ میں عشا اور تراویح میں ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں ماہ صیام کی دسویں شب عشا اور تراویح کی نماز میں ایک لاکھ 50 ہزار فلسطینی نمازیوں نے شرکت کی۔ بیت المقدس، اندرون فلسطین
نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ بعد پٹیالہ جیل سے رہا
چندی گڑھ: کانگریس قائدنوجوت سنگھ سندھو کو 10 ماہ کی تکمیل پر پٹیالہ جیل سے آج رہا کردیا گیا۔ نوجوت سنگھ کے وکیل ایچ پی ایس ورما کا کہنا ہے
’میرے خلاف ایک لفظ بولا تومقدمہ درج کردونگا‘
چیف منسٹر آسام کا چیف منسٹر دہلی کو انتباہ‘کجریوال کی آج گوہاٹی میں ریالیگوہاٹی: چیف منسٹردہلی اروند کجریوال 2 اپریل کو آسام میں ایک ریالی کرنے والے ہیں۔ اس ریالی
ترکی اور قبرص کے درمیان 2023 کا اقتصادی تعاون معاہدہ
l ترک نائب صدر کے دورہ کے موقع پر اہم پروٹوکول پر دستخط l معاہدہ دونوں ممالک کی ترقی کا ضامن انقرہ : نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا ہے
روضہ رسولؐ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح
مدینہ منورہ : مسجد نبویؐ میں روضئہ مبارک کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارت عامہ برائے امور مسجد الحرام
ہواڑہ میں رام نومی تشدد کے پس پردہ بی جے پی۔ممتا
بنرجی نے پولیس کی طرف سے ناکامی کو بھی تسلیم کیاہےکلکتہ۔ مغربی بنگال کے چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روززوردیا کہ نہ تو ہندوؤں اور نہ ہی مسلمانوں
مہرولی قتل۔ دہلی عدالت نے اتھارٹیز کو پونا والی سیفٹی کی ہدایتیں جاری کی
نئی دہلی۔آفتاب امین پونا والا جو اپنی ساتھی شادرھا والکر کا گلا گھونٹ کر‘ اس کی نعش کے متعدد تکڑے کئے اور جنگل میں تکڑوں کو پھینکنے سے قبل ایک
یوپی۔ رام نومی جلوس کے دوران مسجد کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والے چار تحویل میں
ایک افیسر نے کہاکہ ”مذکورہ ملزمین کو جمعہ کے روز گرفتار کیاگیا اورامن میں خلل ڈالنے کے لئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیاگیاہے“۔ماتھرا۔پولیس کے ایک اہلکار نے بتایاکہ اترپردیش
یوپی۔ انسداد غیر قانونی مذہبی تبدیلی ایکٹ کے تحت 7پر مقدمہ درج
اس کے والد کا دعوی ہے کہ اسلام اختیار کرنے کے بعد راہول نے رمضان میں روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا شروع کردیا ہے۔بدائیون۔ ایک پولیس افیسر کی اطلاع کے
کلکتہ۔ہواڑہ میں تازہ جھڑپوں کے بعد سی آر پی سی کی دفعہ 144نافذ۔
نامعلوم افراد جو وہاں پر جمع ہوئے تھے پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کا استعمال کیاہےہواڑہ۔رام نومی جلوس کے دوران جمعرات کے روز جس علاقے میں
اورانگ آباد تشدد: ایک کی موت 7گرفتار: ایس آر پی ایف کی شہر میں تعیناتی
ہجوم پر قابو پانے کے لئے پولیس نے آنسو گیس شل برسائے‘ بعض پلاسٹک کی گولیاں چلائیں گئیں اور ساتھ ہی ساتھ زندہ کارتوس کا بھی استعمال کیاگیاہے۔اورنگ آباد۔پولیس کا
ماہ مبارک اور برادران وطن
ماہ مبارک اور برادران وطن مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شمع فروزاں رمضان المبارک کا مہینہ ضبط نفس کی تربیت کا اور مواسات و غم گساری کا مہینہ ہے ،
دمشق پر 24 گھنٹوں میں دوسری بار اسرائیلی بمباری
دمشق کے آس پاس رات میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، املاک کو نقصان دمشق: شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’سانا‘ کے مطابق آج جمعہ کی صبح دمشق کے جنوب
مسجد حرام میں معذور افراد کی خدمت کیلئے ہالز مختص
ریاض: ’’عموی صدارت برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی‘‘ نے مسجد حرام میں معذور افراد اور معمر خواتین کیلئے مسجد میں متعدد ہالز مختص کردیے ہیں۔ ان ہالز اور
مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر
فحش فلموں کی اداکارہ کو رازدارانہ طور پر رقم کی ادائیگی، چار رکنی جیوری کا فیصلہ واشنگٹن : امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی
کانپور میں کپڑو ں کے 800دوکانوں میںآتشزدگی
6کامپلکس مکمل خاکستر ، آگ بجھانے میں فوج کی مددکانپور : کانپور کے بانسمنڈی میں واقع اے آر ٹاور میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے رات 1:30 بجے کے قریب
راہول گاندھی کے معاملے پر قانونی ٹیم کام کررہی ہے۔ ملکاراجن کھڑگی
کھڑگی نے کہاکہ پارٹی اس معاملے کو ”سیاسی اور قانونی“ طور پر سامنا کرنے کے لئے تیار ہے اور راہول گاندھی کو ”عجلت میں“ نااہل قراردینے کے لئے مرکز کو