شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن وزرائے خارجہ چوٹی کانفرنس میں سشما سوراج کی شرکت کا امکان
بشکیک ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ ہند سشماسوراج آج یہاں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (SCO) کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچیں جہاں توقع ہیکہ موصوفہ مختلف موضوعات