دنیا

فلسطین:وزیراعظم نے کابینہ تشکیل دے دی

یروشلم: فلسطینی انتظامیہ کے نئے وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے کل اپنی کابینہ تشکیل دی ہے ۔ وزارت خارجہ کا قلم دان بھی وزیر اعظم نے اپنے نام کر لیا ہے