دنیا

یوکرین پر حملہ، کلینک تباہ:روس

ماسکو : یوکرین کے جنوب مشرقی شہر ‘زاپوریزہیا’ پر روس کے میزائل حملے میں تین افراد ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک نجی کلینک تباہ