دنیا

سی آئی اے ڈائریکٹر کی نتین یاہو سے ملاقات

نیویارک : امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز گزشتہ روز تل ابیب پہنچے، انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو اور موساد سربراہ ڈیوڈ بارنیا سے ملاقاتیں کیں۔

روسی پٹرول اب پاکستان بھیجا جائے گا

ماسکو : یورپی یونین کی درآمد پر پابندی کے باعث روسی پٹرول اب پاکستان بھیجا جائے گا۔ آزاد روسی آئل ریفائنر فورٹ انویسٹ نے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے