پاپ شوٹ ورلڈ کا پہلا انٹر یکٹیواسمارٹ فون براوزر ہندوستان میں لانچ

,

   

مذکورہ پریس ریلیز بزنس وائیر انڈیا کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ پی ٹی ائی اس میں کسی بھی قسم کی ردوبدل کا ذمہ دار نہیں ہے۔

پاپ شوٹ دی ورلڈ کا پہلا انٹریکٹیوبراوزراسمارٹ فون کے لئے جو تشکیل دیاگیا ہے‘ ہندوستان میں اس کی شروعات ہورہی ہے۔

پاپ شوٹ ایک اسمار ٹ ایپ ہے جو لوگوں کے ایکسپلور‘ شیئر اور ویب کے ذریعہ سیو کرنے کے طریقہ کار کو آگے لے جانے کے لئے اپنی انداز کا پہلا انٹریکٹیو اسکرین شارٹ فیچر فراہم کرتا ہے۔

یہ بھروسہ ہے اپنے صارفین کی وضاحت کے لئے ہے کہ ایکسپولرنگ میں عصری اہلیت‘ بک مارکنگ اور شیئر کئے جانے والا مواور زیادہ دید زیب‘ منظم اور راست بنایاجائے گا۔

دیگر روایتی بروزرس کی طرح نہیں‘ پاپ شاٹ کی تیاری ڈاٹا کی بچت کی صلاحیتوں کے ذریعہ فروغ دیاگیا ہے‘ جس سے صارفین کو بروزنگ کا بہترین تجربہ پیش کیاجائے گا۔

پاپ شاٹ انڈرائیڈ اور ائی او ایس صارفین کے لئے دنیابھر میں دستیاب رہے گا اور اس کی دریافتی اور شخصیات سازی میں مزید اضافہ کا سبب بنے گا۔

ہندوستان میں حسب ضرورت پوپ شاٹ نے نیا بنچ مارک متعارف کرنے کا وعدہ کیاہے جو کہ بالخصوص اسمارٹ استعمال کرنے والے صارفین کے بروزنگ تجربے میں اس کے آغاز سے کافی جدید ہوگا۔ ہندوستان کی وسیع فون مارکٹ کو سمجھتے ہوئے پاپ شوٹ ایک ہلکی ایپ کے انداز میں تیار کیاگیاہے۔

ایک لاکھ فون ماڈل میں ایک جی بی آر اے ایم یا اس سے زیادہ کے لئے قابل دستیاب رہے گا۔ ایپ کی پیشکش کے موقع پر سی ای او پاپ شوٹ نے اپنے تبصرے میں کہاکہ ”ہم نے کہاکہ‘ ویب کو بچاؤ‘ کیونکہ سب سے پہلے پاپ شاٹ کا یہی کام ہے۔

مگر اس سے زیادہ اہم ہم اسمارٹ فون کے ذریعہ ویب کے مستقبل کے متعلق سونچ رہے ہیں۔ہم چاہتے ہیں عصری دنیا حقیقی وعدوں کے ساتھ چلے“۔ پاپ شاٹ کے سی ای او ہندوستان انیش مولانی ہندوستان میں ایک کی پیشکش سے کافی خوش تھے۔

انہوں نے کہاکہ ”ہم ایسا برق رفتاری کے دور میں ہیں جہاں پرصارفین اپنی انگلی سے بٹن دباکر یومیہ سماجی تجربے سے گذار رہے ہیں۔

ہندوستان میں تیزی کے ساتھ بڑھتے اسمارٹ فون صارفین کی تعداد کے ساتھ جوہر روز اپنی پسند کی چیزوں کو سرچ کرتے ہیں‘ کہاں سفر کرنا ہے‘ کیادیکھنا ہے‘ نئی اسکل کس طرح سیکھیں۔

یہ تمام چیزیں تیزی کے ساتھ پہنچنے کی ذمہ داری مذکورہ ایپ کی ہے“۔