رشتہ داروں کے کاندھے پر حاملہ عورت اسپتال منتقل

,

   

حیدرآباد۔موسم برسات میں بھاری سیلاب کی وجہہ سے ایک حاملہ عورت کو اسپتال منتقل کرنے کے لئے اس کے گھروالوں کو اپنے ہاتھوں کا سہارا لینا پڑا ہے۔

ماؤسٹوں کے خوف میں زیر تعمیر برج کی بھادادری کوتھا گوڑم ضلع میں تکمیل عمل میں نہیں ائی ہے۔

حاملہ لونا وت مہتا کو خراب حالت میں اسپتال منتقل کرنے میں کافی دشواریاں پیش ائی ہیں۔ کیچڑسے بھاری سڑک سے گذرنا ان کے لئے آسان نہیں تھا اور 108ایمبولنس بھی وہاں پر پہنچنے سے قاصر تھی۔

مذکورہ عورت کے رشتہ دار سامنے ائی اور انہیں بچانے کے لئے اوراسپتال لے جانے کاکام کیاکیاہے

صحت عامہ کو منصوبہ سے خارج کردیاگیاہے
مذکورہ علاقے میں بہتر سڑک کے ساتھ برج کی تعمیر ضروری ہے اور یہ پہلے سے منصوبہ میں شامل ہے۔

زیر التواء کاموں کی تعمیر کے لئے پہلے ہی چار کروڑ کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے۔

ماؤسٹوں کے حملوں کے خوف میں‘ قرب وجوار کے لوگ بالخصوص سات طبقات میں بیمار اور معمر لوگ موجود ہیں جو ہر روز اس مصیبت کا سامنا کررہے ہیں۔

تعمیر کے لئے پیسوں کی اجرائی اور منصوبہ کی تیاری کافی نہیں ہے۔جب تک تعمیراتی منصوبہ تکمیل نہیں ہوجاتے مذکورہ انتظامیہ کو ضرورت مندوں کی تکلیف کا بھی یقین رکھنا پڑے گا۔ اس کے متبادل انہیں لوگوں کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ضرورت ہے