قندھار تصادم میں ہندوستان کے فوٹو جرنلسٹ دنیش صدیقی کی موت۔ رپورٹس

,

   

تین دن قبل صدیقی نے اپنے کوریج کی چند یادگار شیئر کئے تھے جہاں پر وہ سفر کررہے تھے وہاں پر راکٹوں میں سے ایک رکن گرنے کا منظربھی شامل تھا۔


قندھار۔ پولیٹائزر انعام یافتہ رائٹر س کے چیف فوٹو گرافر دنیش صدیقی جو افغانستان میں حکومت او رطالبان کے درمیان جاری تصادم کی رپورٹنگ کے لئے گئے ہوئے ہیں‘ رپورٹس کے مطابق ان کی موت ہوگئی ہے۔

افغانستان نں اد ٹولو نیوز نے صدیقی کی موت کی تصدیق کی ہے۔

تین دن قبل صدیقی نے اپنے کوریج کی چند یادگار شیئر کئے تھے جس میں ہموجہاں پر وہ سفر کررہے تھے وہاں پر راکٹوں میں سے ایک رکن گرنے کا منظربھی شامل تھا۔

یہاں پر کچھ او رتصویریں ہیں جو13جولائی کے روز شیئر کئے ہیں۔

اے ایف پی نے جمعہ کے روز رپورٹ دی ہے کہ مذکورہ افغان دستوں اور طالبان کے جنگجوؤں درمیان میں قندھار کے اسپین بولدیک ضلع میں پاکستان کے ساتھ جڑی طویل سرحد کو دوبارہ قبضے میں لینے کی ایک کوشش کرنے کے بعد طالبان کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔