ٹرمپ کے ٹوئٹ کے بعد اسرائیل نے امریکی کانگریس کے اراکین رشیدہ طالب اور عمر الہام کے اسرائیل میں داخلے پر لگائی روک۔ ویڈیو

,

   

یروشلم۔وزیراعظم امریکہ کے شدید دباؤ کے پیش نظر بنجامن نتن یاہو کی حکومت نے جمعرات کے روز امریکہ کانگریس کے دو ممبران کے اسرائیل میں داخلے پر روک لگائی۔

صدر کے دو انتہائی ناقدین کے حیثیت سے دونوں کو تسلیم کیاگیاہے۔

مگر جمعہ کے روز اسرائیل نے کہاکہ ان میں سے ایک کانگریس ویمن نمائندہ راشیدہ طالب کو انسانی بنیاد پر وہ داخل ہوسکتی ہیں تاکہ وہ اپنے 90سالہ دادی کو سے ملاقات کرسکیں جو مقبوضہ مغربی کنارہ میں مقیم ہیں۔

صدر ٹرمپ کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے خلاف بیرونی طاقتوں کو کاروائی کے لئے اکساتے ہوئے اپنے ملک کے اندر کی لڑائی کوباہر لے جاتے رہے ہیں۔

ڈیموکرٹیک کے دو کانگریس ویمن نمائندوں مشیگن کی طالب اور منیسوٹا کی الہام عمر جس کواسرائیل میں داخلے سے روک دیاگیاہے پر نتن یاہو نے کہاکہ وہ امریکی صدر کی منشاء کے خلاف جاکر اسرائیل کا بائیکاٹ کرتی رہی ہیں‘

جس کا اعلان صدر ٹرمپ نے ہمارے امتناع سے قبل ٹوئٹر کے ذریعہ کیاہے کہا ہے کہ انہیں اسرائیل میں داخلہ کی اجازت سے”بڑی کمز وری ظاہر ہوگی“

YouTube video