Haris

ایودھیا کے سنیاسی کیمپ کے سنت پیرم ہنس کا متنازعہ بیان،کہا مرکزی حکونت بھارت کو ہندو راشٹر قرار دے ورنہ میں 2 اکتوبر کو لے لوں گا جل سمادھی

ایودھیا کے سنیاسی کیمپ کے سنت پرم ھنس نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے اتوار کو تپاسوی چھاؤنی میں سناتن دھرم سانسد کا اہتمام کیا گیا تھا اور