رام مندر ٹرسٹ: سادھوؤں سنتوں کی آپس میں ناراضگیاں، امیت شاہ نے ایسے شخص کو ٹرسٹ میں شامل کردیا ہے جس کا رام جنم بھومی سے کوئی واسطہ نہیں: مہنت نرتیہ داس
ایودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی نے دو دن قبل لوک سبھا میں ایودھیا میں واقع رام مندر تعمیر کے لئے ٹرسٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرسٹ کے صدر مہنت