younus

کار سے تین کروڑروپئے ضبط

حیدرآباد17مئی(یو این آئی) آندھراپردیش کے ضلع انکاپلی میں کار سے تین کروڑروپئے ضبط کئے گئے ۔نکاپلی منڈل کے ویمپوڈہ ٹول پلازہ کے قریب یہ ضبطی عمل میں لائی گئی۔پولیس نے