ملک میں کورونا ویکسین لینے والوں کی تعداد 127کروڑ سے متجاوز
نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہے
نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہے
نئی دہلی : اپوزیشن جماعتوں کے 12اراکین پارلیمان کی معطلی واپس لینے کے معاملہ پر راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو کی اپوزیشن کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت
رامیشورم : تمل ناڈو کے رامیشورم کے ماہی گیروں پر ہفتے کی تاخیر شب بین الاقوامی سمندری حدودپر سری لنکا کی بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے حملہ کئے جانے
نئی دہلی : گھریلو بازار میں پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 31 ویں دن بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ دارالحکومت دہلی میں ویٹ میں کمی کی وجہ سے انڈین آئل
دانتے واڑہ: چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ میں 16 نکسلیوں نے خودسپردگی کی ہے ۔پولس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ابھیشک پلّو نے آج بتایا کہ ضلع پولس کے ‘لون وراٹو’ مہم کے
اگرتلہ : ریلوے بورڈ نے تری پورہ میں اگرتلہ۔ سلچر روٹ پر جن شتابدی ایکسپریس چلانے سے متعلق تری پورہ کی تجویز کو منظوری دے دی ہے ۔شمال مشرق سرحدی
ڈبلن : آئرش حکومت نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے 4 سال سے بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 3 سال سے
طرابلس : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ویب سائٹ نے لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کی بیوہ اور ان کے 2بچوں پر عائد سفری پابندی ہٹانے کا اعلان
ویانا : مغربی سفارت کاروں نے کہا ہے کہ ایران نے ویانا میں ابتدائی معاہدے کے متن میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کر دیا ہے ، جو ایک مایوس کن
میکسیکو سٹی : میکسیکو میں ایک ٹرک پر سوار210 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے۔میکسیکن نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مائیگریشن نے بتایا کہ ایک ٹرک جو ریاست پیوبلا میں ایک
نیویارک : جنسی ہراسانی کیس میں اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر امریکی ٹی وی چینل سی این این نے پرائم ٹائم میزبان کو ملازمت سے نکال دیا۔غیر ملکی
بماکو: مالی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا کے مطابق مالی میں دیہاتیوں کو لے کر بازار جانے
کوالالمپور : 2014 میں ریڈار سے غائب ہونے والے ملائیشین جہازMH370کا ملبہ تاہم نہیں مل سکا اور یہ بھی پتا نہیں چل سکا کہ اس پرواز کے 239 مسافروں اور
انقرہ : ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے قابل ذکر ترکی کے بیرقدار ٹی بی 2 ڈرون ہیں جو
ویانا : آسٹریا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد حکومتی پابندیوں اور کووڈ ویکسین کو لازمی لگوانے کے خلاف احتجاج کے لیے ہزاروں شہری سڑکوں پر
لانسنگ: امریکی ریاست مشی گن میں چند روز قبل ا سکول میں فائرنگ کر کے 4طالب علموں کو ہلاک کرنے والے ملزم طالب علم کے والدین پر قتل میں معاونت
مطالبات ماننے کے لیے کسان مورچہ کا مودی حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹمنئی دہلی :زرعی قوانین کی واپسی کے بعد اقل ترین امدادی قیمت( ایم ایس پی) سمیت
ساحلی اے پی اور اوڈیشہ میں بارش‘ سریکاکولم میںدرخت گرنے سے لڑکی ہلاکامراوتی / بھونیشور: خلیجِ بنگال میں پیدا ہونے والا گردابی طوفان ’جواد‘ کے شدت اختیار کرنے کا امکان
صدر روس پوٹین کی پیر کو مودی کے ساتھ سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکتنئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن پیر کو ہند-روس 21 ویں سالانہ
چیف منسٹر کے سی آر کا خراج عقیدت، آج سرکاری اعزازات کے ساتھ آخری رسوماتحیدرآباد ۔ 4 ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر نے متحدہ آندھراپردیش کے