فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
حملے روکنے اقوام متحدہ مداخلت کرے، سی پی آئی قائد عزیز پاشاہ کا خطاب حیدرآباد۔ فلسطینیوں پر اسرائیل کی بربریت اور مظالم کے خلاف آل انڈیا تنظیم انصاف اور آل
حملے روکنے اقوام متحدہ مداخلت کرے، سی پی آئی قائد عزیز پاشاہ کا خطاب حیدرآباد۔ فلسطینیوں پر اسرائیل کی بربریت اور مظالم کے خلاف آل انڈیا تنظیم انصاف اور آل
واشنگٹن:۔ شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ دنیا میں پہلے پہل ویکسین کے طریقہ کار کا استعمال خلافتِ عثمانیہ (موجودہ ترکی) کے دور میں شروع ہوا۔ تاہم،
قبرستانوں میں جگہ کی فراہمی سے انکار پر کاررائی کا انتباہ، صدرنشین محمد سلیم کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاسحیدرآباد: تلنگانہ میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے لئے وقف بورڈ کو
ضلع نرمل میں مسلم نوجوانوں نے کورونا سے فوت ہندو شخص کی آخری رسومات انجام دیحیدرآباد :۔ مسلم نوجوانوں نے ذات پات ، مذہب سے بالاتر ہو کر انسانی ہمدردی
بائیولاجیکل کمپنی سے عنقریب معاہدہ ، کورونا ٹیکہ کی تیاری میں حیدرآباد گلوبل ہبحیدرآباد :۔ امریکہ کی مشہور فارما کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے تیار کردہ کورونا ویکسین
۔7 دیگر ارکان کا تقرر، مسلم رکن کی روایت سے انحرافحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد کے سی آر حکومت نے آخرکار تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی تشکیل
حیدرآباد۔ ملک کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کے فیصلہ کے بعد ورک فرم ہوم کے رجحان میں دوبارہ اضافہ ہوچکا ہے اور وہ کمپنیاں جو کہ اپنے دفتری امور
ریاستی وزیر کملاکر سے چیف منسٹر مایوس، کیڈر کو متحد رکھنے نئے ترقیاتی پراجکٹس کامنصوبہحیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے سابق وزیر صحت ایٹالہ راجندر کے مضبوط قلعہ
گذشتہ 10 دن سے 6 مرتبہ قیمتوں میں اضافہ ، عام شہریوں پر 25 کروڑ کا بوجھحیدرآباد :۔ ریاست میں دن بہ دن پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
ہاسپٹل میں علاج اور سہولتوں کے بارے میں معلومات کا حصول ، ڈاکٹرس کی ستائشحیدرآباد :۔ ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے سدی پیٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ہاسپٹل
یومیہ کم ٹسٹ کرتے ہوئے کورونا کے کیس گھٹنے کا دعویٰ ، صورتحال انتہائی سنگینحیدرآباد :۔ ریاست بھر میں جاری گھر گھر فیور سروے میں سنسنی خیز انکشافات ہورہے ہیں
وقار آباد کے 7 طبی مراکز پر تجربہ کا فیصلہ ، مرکزی حکومت کی اجازتحیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں حکومت کو ڈرون کے ذریعہ ادویات کی منتقلی کی اجاز ت حاصل
تاحال 22 افراد کی آخری رسومات ، بیٹوں کے لیے تقلید کی دعوتحیدرآباد :۔ ضلع کھمم میں کورونا سے فوت ہونے والوں کی آخری رسومات انجام دینے سے بیٹے اور
جنگ بندی ہنوز دوراست اقوام متحدہ : عالمی رہنماؤں نے ایک بار پھر حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر زور تو دیا ہے تاہم اقوام متحدہ کی سلامتی
غزہ :فلسطینی تنظیم حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے جب تک اسرائیل کے مظالم ختم نہیں ہوتے ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے
تل ابیب : عالمی رہنماؤں کی طرف سے سخت اپیل کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
کولکاتا: ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میںسی بی آئی نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نام کو بھی شامل کرتے ہوئے عدالت سے کہا ہیکہ اس معاملے کو بنگال سے باہر
تھانے : ممبئی کے نزدیک تھانے میں ایک بلڈر کے دفتر سے 12 ہزار جلیٹن کی چھڑیں اور 3008 ڈیٹونیٹر ضبط کئے گئے ہیں۔ تھانے کرائم برانچ نے متل انٹرپرائزز
ممبئی : بحرعرب میں طوفان تاؤتے کے نتیجہ میں ایک چپٹی طویل کشتی میں سوار کم از کم 22 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔ چہارشنبہ کو عہدیداروں نے بتایا کہ
کولکاتا: ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں گرفتار ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈران سبرتو مکھرجی، فرہاد حکیم ،مدن مترا اور سابق ریاستی وزیر شوبھن چٹرجی کی درخواست ضمانت پر آج بھی