گاندھی ہاسپٹل میں کورونا مریضوں کو روزہ رکھنے کی سہولت، سحری و افطار کا انتظام، مریضوں کی بروقت طبی جانچ
حیدرآباد۔/5مئی، ( سیاست نیوز) شہر کے گاندھی جنرل ہاسپٹل میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو روزہ رکھنے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں