Tag Archives: on

ٹرین میں نابالغ لڑکی کے ساتھ دست درازی کے جرم میں آرمی جوان گرفتار 

آگرہ : نویوگ ایکسپریس میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ دست درازی کے جرم میں ایک فوجی جوان کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ ملزم کے خلاف پوسکو کے تحت کیس درج کے جیل بھیج دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق فوج میں برسرخدمت جوان نے مبینہ طور پر ۱۱؍ سال …

Read More »

ووٹ ڈالئے اور پٹرول و ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ پائیے ۔ پٹرول ایسوسی ایشن کا اعلان 

حیدرآباد: شہریو ں کیلئے ایک خوشخبری ہے ۔ رائے دہی کے دن ووٹ ڈالنے کے بعد پٹرول پمپس پر ووٹ کا نشان دکھا کر پٹرول و ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ پاسکتے ہیں ۔ آل انڈیا پٹرولیم ڈیلرس ایسو سی ایشن صدر اجے بنسل نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا …

Read More »

حیدرآباد: والدین شادی کیلئے راضی نہ ہونے پر عاشق و معشوقہ کی خودکشی

حیدرآباد: شمس آباد منڈل کے رنگاریڈی ضلع کے پلونی گوڑا گاؤں میں ایک عاشق و معشوقہ نے شادی کے لئے والدین راضی نہ ہونے پر اتوار کی صبح ریلوے پٹری پر لیٹ کر خودکشی کرلی ہے ۔ ریلوے پولیس نے بتایا کہ انہیں ریل پٹری پر دو نعشیں دستیاب ہوئی …

Read More »

اسرائیل نے شام کوپھر نشانہ بنایا ، ۱۱؍ا فردا ہلاک متعددزخمی 

یروشلم : اسرائیل کی فوج نے شام میں ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں حملے کی تصدیق کی ہے ۔ اور اس حملے میں ۱۱؍افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے ۔ اسرائیلی فوج کے جاری …

Read More »

سبریمالہ مندر میں داخل ہونے والی کنک دُرگا پر حملہ، اسپتال میں داخل

اس سال کے شروع میں ہی سبریمالہ مندر میں داخل ہو کر تاریخ رقم کرنے والی کنک دُرگا پر حملہ کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور میڈیا ذرائع کے مطابق انھیں زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ ان …

Read More »

جگن موہن ریڈی پر چاقو سے حملہ ، حملہ آور حملے سے قبل سیلفی لینے کی خواہش ظاہر کی تھی ۔ حملہ آور گرفتار 

ویزاگ : وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ جگن موہن ریڈی پر وشاکھا پٹنم ایئر پورٹ پر ایک شخص نے حملہ کردیا ۔اس حملہ میں جگن موہن ریڈی کا ہاتھ معمولی زخمی ہوگیا ۔ اور انہیں ایئر پورٹ پر طبی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ حملہ آور کی شناخت سری نواس …

Read More »

مساجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کا اثر دیگرعبادت گاہوں پر بھی پڑسکتا ہے : سینئر کانگریس لیڈر عارف نسیم خان 

ممبئی : مسجد کو اسلام کا جز اور نماز کیلئے اس کی ضرورت کا خارج کرنے والے عدالت عظمیٰ کا حالیہ فیصلہ ملک میں عبادت گاہوں کی ضرورت و اہمیت پر سوالیہ نشان لگادیا ہے جو کہ مستقبل میں ایک بڑے تنازع کی شکل اختیار کرسکتا ہے ۔ ان خیالات …

Read More »

میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں ہیں : اقوام متحدہ 

نیو یارک : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتو نیو گوٹر یس نے کہا کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں جب کہ انسانیت کے خلاف …

Read More »

بی جے پی کی نکتہ چینی پر نوجوت سدھو کا جوابی حملہ 

نئی دہلی : کرکٹر سے سیاستداں بنے اور پنجاب میں کانگریسی حکومت کے وزیر نوجوت سدھو نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خاں کی حلف برداری تقریب میں شامل ہونے کے سلسلہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کے تبصرہ پر جوابی وا رکیا ہے ۔ مسٹر سدھو …

Read More »

برمنگھم کی مساجد پر غلیل سے حملے ،پولیس مصروف تحقیقات 

برمنگھم : برمنگھم کی ۲؍ مساجد پر غلیل سے حملوں کے بعد مسلح پولیس تعینات کردی گئی ہے ۔ پولیس عہدیدار وں کے مطابق سمال ہیتھ میں فاسبروک سڑک پر واقع مسجد پر رات تقریبا دس بجے شر پسندو ں کی جانب سے غلیل کی ذریعہ حملہ کیا گیا ۔اطلاع …

Read More »

ترکی نے بھی امریکی مصنوعات پر ٹیکس دوگنا کردیا 

انقرہ : ترکی نے امریکی مصنوعات کی حوصلہ شکنی کے لئے درآمدی محصولات ک دوگنا کردیا ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارہ کے مطابق امریکہ اورترکی کے درمیان تجارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ ترک صدر طیب اردغان کے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد …

Read More »

پاکستان کی وجہ سے کشمیر کی ترقی متاثر ہوئی ہے : ۔ گورنر نریندر ناتھ دوہرا

سری نگر : گورنر نریندر ناتھ دوہرا نے کہا کہ جمو کشمیر میں گذشتہ تین دہائیو ں سے جاری پاکستان کے درپردہ جنگ اور تشدد افراتفری کو ہوا دینے سے ریاست کی ترقی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بننے والی نئی حکومت …

Read More »

ہندوستان سے رشتہ بہتر بنانے والے بیان پر عمل کیا جائے : فاروق عبداللہ

سری نگر : پاکستان میں ہوئے عام انتخابات میں تحریک انصاف پارٹی کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھرنے کے بعد عمران خان کا وزیر اعظم بننا تقریبا طے یوگیا ہے ۔پاکستان میں تحریک انصاف پارٹی کے غیر متوقع جیت پر نیشنل کانفرنس کے صدر او رجمو ں …

Read More »

سوامی اگنی ویش کوسچ بولنے کی سزا دی گئی ، مولاناارشد مدنی نے سوامی اگنی ویش پر حملہ کی مذمت کی

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے سناتن گرو ممتاز سماجی کارکن سوامی اگنی ویش پر جھارکھنڈ میں ہوئے حملہ کی سخت مذمت کی ہے ۔او رکہا کہ یہ ملک کی بد قسمتی ہے کہ سوامی اگنی ویش کو تشدد کا نشانہ اسی روز …

Read More »

تاج محل کے عدم تحفظ پر سپریم کورٹ مرکزی اور ریاستی حکومت پر غضب ناک

نئی دہلی: تاج محل کے تحفظ میں لاپرواہی پر عدالت عظمیٰ نے یوگی او رمرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔سپریم کورٹ نے تاج محل ٹریپوجیم زون کو حکم دیا ہے کہ وہ کورٹ میں حاضر ہو اور سپریم کورٹ کو اس سے متعلق پوری جانکاری دیں ۔سپریمکورٹ نے اتر پردیش …

Read More »

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے سکھوں پر حملے کی مذمت

نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جنرل محمد سلیم انجینئر نے جلال آباد میں افغانی سکھوں پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جلال آباد میں ہونے والے افغانی سکھوں پر ہوئے حملے کی …

Read More »

یو پی اے او رمہا گٹھ بندھن کے لئے گلی کے لیڈروں کی ضرورت نہیں : کے . سی . تیاگی

پٹنہ : آر جے ڈی کے نوجوان لیڈر تیجسوی یادو کی جانب سے وزیر اعلی بہار نتیش کمار پر دئے گئے بیانات پر جے ڈی یو کے سینئر لیڈر کے سی تیاگی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ کے سی تیاگی نے تیجسوی یادو پر شدید تنقید …

Read More »
TOPPOPULARRECENT