Thursday , October 18 2018
Home / Tag Archives: Beaten

Tag Archives: Beaten

دوسری سماج کے لڑکے کے ساتھ گھومنے والی لڑکی کو پنچایت کے احکامات پر درخت سے باندھ کر پیٹا گیا۔

نواڈا۔ جمعہ کے دن سوشیل میڈیا پر ایک وائیرل ہوئے ویڈیو پر مشتمل واقعہ کے مطابق بہار کے نواڈا میں مقامی پنچایت کے احکامات پر گاؤں والوں نے ایک لڑکی کو پیڑ سے باندھ کر پیٹائی کی ہے۔ یہ دل دہلادینے والا ویڈیو جو وائیرل ہوا ہے اس میں لڑکی …

Read More »

راج کوٹ میں دلت شخص کی مار پیٹ میں موت‘ ویڈیوہوا وائیرل

راجکوٹ۔دل کو دہلا دینے والے ایک واقعہ میں مکیش وانیا نامی ایک شخص جو کچر ا چن کر اپنا گذار کرتا تھا کو گجرات کے راجکوٹ میں نامعلوم لوگوں نے بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر ماردیا۔ضلع راجکوٹ کے شاپر ویرا وال انڈسٹریل علاقے میں اتوار 20مئی کے روز یہ …

Read More »

ایک ماہ قبل فلاٹ اسوسیشن نے پی ایم او کو مکتوب لکھا تھا۔ کشمیری بھائی بہنوں نے دہشت گردوں کو پناہ دی ہے

جمعہ کے روز جموں او رکشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے ہوم منسٹری اور راجناتھ سنگھ سے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ کہا ہے کہ وہ ’’ اس کی عاجلانہ تحقیقات کریں اور خاطیوں کے خلاف مقدمہ درج کیاجائے‘‘۔ نئی دہلی۔یہاں تک کہ وزرات امور داخلہ اور دہلی …

Read More »

دلت نوجوان سے اسلام قبول کرنے کے نام پر مارپیٹ

؂شاملی : شاملی ضلع میں اسلام قبول کرنے والے ایک دلت نوجوان کو بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے شر پسندوں نے نہ صرف زد وکوب کیا بلکہ اسے ’’ گھر واپسی ‘‘ کے لئے بھی مجبور کیا ۔واضح رہے کہ پیشہ سے ویلڈر پون کمار نام کے ایک دلت …

Read More »

آر پی ایف کے کانسٹبل نے مولوی تبریز سے کہاکہ’مسلمانوں کے باپ کا ریلوے اسٹیشن نہیں چل اٹھ‘۔

کشن گنج۔ مولوی تبریز عالم نے اپنے بیان میں کہاکہ آر پی ایف کا جوان جب میرے ساتھ مارپیٹ کررہا تھا تو میں اس سے بارہا معذرت خواہی کررہا تھا۔پہلے تو جوان نے کہاکہ مسلمانوں کے باپ کا ریلوے اسٹیشن نہیں چل اٹھ‘ یہا ں سے بھاگ ورنہ خو ن …

Read More »

بھروسہ کرنے کا نتیجہ۔ ایک شخص کے ساتھ مارپیٹ اور بائیک نظر آتش

مظفر نگر ۔ اپنی ساتھی کا کے گھر میں انتظار کررہے اقلیتی طبقے کے ایک نوجوان کے ساتھ اس کی ساتھی کے گھر والوں ‘ پڑوسیوں اور دائیں بازو تنظیموں کے کچھ شرپسندوں گھر میں بری طرح مارپیٹ کا واقعہ پیش آیامذکورہ افراد نے گھر میں گھس پر مارپیٹ انجام …

Read More »

حیدرآباد۔اداکارہ کیساتھ مبینہ بدسلوکی کرنے والے ڈائرکٹر کے ساتھ پولیس کے لاتیں۔ ویڈیو ہوا وائیرل۔

ٹی او ائی کی رپورٹ کے مطابق پولیس والانے گچی باؤلی علاقے میں ایک شارٹ فلم ڈائرکٹر کو لات گھونسے رسید کئے ہیں۔فلم ڈائرکٹر یوگی کے متعلق اداکارہ کے ساتھ بدسلوکی اور اس کے فلم میں کردار اداکرنے کی رقم نہ دینے کی شکایت ‘مادھا پور ڈی سی پی نے …

Read More »

کرناٹک میں بی جے پی کے پہلوان لیڈر ‘ عورت کے ساتھ مارپیٹ ‘سی سی ٹی وی کیمرے میں واقعہ قید۔ فی الحال فرار۔ ویڈیو

بنگلورو۔پیر کے روز بی جے پی لیڈر رام کرشنا اپا نے نارتھ بنگلورو سنگانا ئیک کاناہالی علاقے اسکول احاطے میں رقمی لین دین کی وجہہ سے اسکول ہیڈمسٹریس کے ساتھ مارپیٹ کی اور یہ پورا واقعہ اسکول میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا ۔پولیس کے مطابق …

Read More »

دہلی میں غیرقانونی شراب کی فروخت کے خلاف مہم چلانے والی خاتون کے ساتھ بدسلوکی۔ پولیس تماشائی بنی رہی۔ ویڈیو

دہلی میں غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف مہم چلانے والی خاتون کو شراب مافیا کے لوگوں نے نیم برہنہ کرکے پریڈ کرائی اور بدسلوکی بھی کی جبکہ اس پورے واقعہ کے دوران پولیس بھی موجود تھی جو نہ صرف خاموش تماشائی بنی رہی بلکہ خاطیوں کے خلاف کاروائی …

Read More »

تہاڑ میں مارپیٹ۔ عملہ معطل

نئی دہلی۔تہاڑ جیل میں قید 18مشتبہ کشمیری دہشت گردوں کے ساتھ ٹاملناڈو کی خصوصی دستہ کے ہاتھوں بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ پیش آنے کے بعد انتظامیہ نے جمعرات کے روز واقعہ میں ملوث تمام عہدیداروں کو برطرف کردیاہے۔۔ نومبر 21اور 22کے درمیان میں پیش ائے اس واقعہ …

Read More »

بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کی دارجلنگ میں پٹائی

دراجلنگ: بھارتیہ جنتا پارٹی بنگال صدر دلیپ گھوش کے ساتھ مقامی شر پسندوں نے مبینہ طور پر مارپیٹ کی۔ جمعرات کے روزیہ واقعہ پیش آیا جس میں گھوش کو جلسہ عام سے روک دیاگیا اور انہیں بچا کر پولیس اسٹیشن لے گئے۔گھوش دارجلنگ میں جلسہ عام میں شرکت کے لئے …

Read More »

احتجاج کرنے والے کسانوں پر لاٹھی چارج ‘ ایم پی کے پولیس اسٹیشن میں برہنہ کردیاگیا۔

بندیلکھنڈ۔مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کی پولیس نے احتجاج کرنے والے کسانوں نے کپڑے اتاردئے پولیس اسٹیشن کے اندر ایک گھنٹے تک ان کی پٹائی کی۔ منگل کے روز دوپہر میں ہزاروں کسان مدھیہ پدیش کے ضلع ٹکم گڑ میں واقعہ بندیل کھنڈ کے کلکٹر دفتر پر جمع …

Read More »

گجرات۔ گاندھی نگر میں موچھ رکھنے پر ایک دلت نوجوانوں کی پٹائی

گاندھی نگر( گجرات) ۔ اونچی ذات والوں کچھ لوگوں نے ایک دلت نوجوان کی موچھ رکھنے پر پٹائی کی۔ دربار کمیونٹی کے تین لوگوں نے مبینہ طور پیوش پرمار عمر24سال کے ساتھ 25ستمبر کے روزصرف اسلئے گالی گلوج او رمارپیٹ کی کیونکہ ان کی اثر دار طبقے کو یہ بات …

Read More »

کیرالا کے اوبیر ٹیکسی ڈرائیور شفیق کے ساتھ بدسلوکی کرنے والی کیرالا کی خاتون گرفتار

کوچی۔ چہارشنبہ کے روز تین عورتیں جن کی عمر لگ بھگ تیس سال کے قریب بتائی جارہی ہے وائتیلہ میں برسرعام اوبیر ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مارپیٹ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مذکورہ خواتین جن کی پہچان ضلع کننور کی کلارا شبین عمر28‘ پتھانامیتھا کی شیجہٰ …

Read More »

ویڈیو: تین طلاق کے فیصلے پر سوامی اوم نے دیا بیان‘ عوام کے ہاتھو ں ہوئی پٹائی۔ ویڈیو

نئی دہلی:ریالٹی شو بگ باس کے سابق شراکت دار سوامی اوم تنازعات کے لئے نئے نہیں ہیں ‘ یہ خود ساختہ سادھو تشدد کے لئے سب سے بڑا خطرہ بنا ہوا ہے۔ ایک او رمتنازع واقعہ میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بنچ کی جانب سے طلاق ثلاثہ کے ضمن …

Read More »

روکری: طالبہ دیڑھ نمبر بچانے کے لئے طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور برہنہ کرنے کا واقعہ

روکری( اتراکھنڈ): یہاں پر پیش ائے ایک چونکے دینے والے او رغیر انسانی واقعہ درجہ شم کی ایک طلبہ کو مبینہ طور پر جمعرات کے روز دیڑھ نمبر بچانے کے لئے ٹیچر نے نہ صرف زدکوب کیا بلکہ کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔ اے این ائی سے بات کرتے …

Read More »

گائے کی تسکری کے شبہ میں اترپردیش کے اندر چار لوگوں کو پیٹا گیا۔

بیتل(یوپی):مدھیہ پردیش کے ضلع بیتل کے قبائیلی علاقے دولاریہ میں خودساختہ گاؤ رکشکوں نے گائے کی تسکری کے شبہ میں چار لوگوں کو مبینہ طور پر بے رحمی کے ساتھ زدکوب کیا۔ پولیس نے بھی اس بات کی توثیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہونے …

Read More »

چوٹی کاٹنے والی کے شبہ میں اگرہ کے اندر ایک دلت خاتون کی بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ۔

اگرہ:پولیس نے کہاکہ ایک معمر دلت خاتون کو شیطان قراردیتے ہوئے عورتوں کی چوٹی کاٹنے کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبہ میں چہارشنبہ کے روز بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر قتل کردیاگیا ۔گھر والوں نے بتایا کہ مذکورہ معمر خاتون حاجت پوری کرنے کے لئے میدان میں گئی …

Read More »

مدھیہ پردیش میں ہجوم نے بیف کی افواہ پر خاتون کے ساتھ کی بدسلوکی۔ گائے کے متعلق 26واقعات میں جاریہ سال تشدد۔ ویڈیو

مندسور: مدھیہ پردیش کے مندسور میں گائے کا گوشت رکھنے کے شبہ میں دو مسلم خواتین پر حملہ کیاگیا ہے ( جو بعد میں بھینس کا گوشت ثابت ہوا)پچھلے118دنوں میں جب یکم اپریل کو ہجوم کے ہاتھو ں پیہلوخان کی موت واقعہ ہوگئی تھی اس قسم کے پچیس واقعات پیش …

Read More »

اڈیشہ میں میویشیوں کو مارنے والے عوام کو روکنے پر حیدرآباد ی نوجوان پر کیا گیا حملہ

رایاگڈہ( اڈیشہ):حیدرآباد کے ایک سافٹ ویر انجینئر اڈیشہ کے ریاگڈہ میں اپنی چھٹیاں بتارہاتھا پر مبینہ طور سے نامعلوم لوگوں نے حملہ کیا‘ جو بیچ جنگل میں کسی جانور کو بری طرح پیٹ رہے تھے۔ ایک روز قبل چار بجے شام کے قریب میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT