ہندوستان میں کویڈ کی وجہہ سے اموات 24گھنٹوں میں 3998اموات کے ساتھ دس گنا کا اضافہ
نئی دہلی۔وزرات صحت اور خاندانی بہبود کی فراہم کردہ جانکاکاری مطابق ہندوستان میں چہارشنبہ کے روز374اموات درج کئے جانے کے بعد محض 24 گھنٹوں میں 3998اموات کا اندراج عمل میں