Tag Archives: Hindu

ہندو مسلم طلبہ ایک ساتھ قرآن کریم کا حفظ کریں گے

علی گڑھ : سابق نائب صدر جمہوریہ کی اہلیہ کے اسکول مدرسہ چاچانہرو میں اب ہندو ، مسلم ، سکھ ، عیسائی اور تمام طبقات کے طالب علم ایک ساتھ قرآن حفظ کریں گے۔بچو ں کو قرآن کے حفظ کے لئے تین اساتذہ کی خدمات حاصل کی جارہی ہے۔ پیر …

Read More »

عیسیٰ مسیح ایک تامل ہندو تھے‘ آر ایس ایس کے بانی کی کتاب ’ائیو‘ کا دعویٰ۔

راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) کے ایک بانی کی 1946میں لکھی گئی کتاب میں یہ دعوی کیاگیا ہے کہ ( جیزاس کرائیس) عیسیٰ مسیح کی تامل ہندو تھے اور اس کتاب کو دائیں بازو کی ممبئی نژاد تنظیم دوبارہ شائع کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ آر ایس ایس …

Read More »

زیادہ بچہ پیدا کرو‘ پرورش میں کرلوں گی۔مالیگاؤں بم دھماکہ کی ملزمہ سادھوی پرگیا کی ہندؤ وں سے اپیل 

مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں عدالت سے رہائی پانے والی سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر نے اورنگ آباد سڈکوناٹیہ گوپ میں ایک پروگرام سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں سادھوی نے ممبئی کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے پولیس افسران کو شہید منانے سے نہ صرف انکار کیا‘ بلکہ انہیں …

Read More »

کاس گنج میں مسلمانو ں کے دکانات کو زبردست نقصانات ، ہندو بھائی ہو ئے بیروزگار 

میں روزانہ ایک سو اسی روپئے کماتا تھا لیکن اب میں کام ڈھونڈ رہا ہوں: متاثرہ شخص ویر بہادر نئی دہلی:۔ ایک پچیس سالہ نوجوان ویر بہادر کاس گنج میں سردار علی خان کی دکان میں نوکری کیا کرتا تھاوہ دکان تشدد میں متاثر ہوگئی ۔ جس کی وجہ سے …

Read More »

میرے شوہر کو ایک ہندو لڑکی سے شادی کئے جانے کے سبب گرفتار کیا گیا ۔ راحت کی اہلیہ کا پولیس پرالزام 

لکھنؤ:۔ کاس گنج واقعہ میں ہندو لڑکی اور مسلم لڑکے جوڑے کو موضوع بحث بنا یا گیا ہے۔پچھلے ماہ ستائیس مارچ کوبیس سالہ سرا بھی چوہان اورستائیس سالہ راحت کے درمیان شادی ہو ئی تھی۔یہ شادی دونوں کی لو میریج تھی۔ ۲۶ جنوری کو ہوئے کاس گنج میں تشد د …

Read More »

ہندو نظریا ت کو ہائی جیک کرلیا گیا ہے

جئے پور:۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کا کہنا ہے کہ ہندو نظریات کو ہائی جیک کرلیا گیا ہے اسے واپس لیا جانا چاۂے۔ انہوں نے اسے بہت ہی تنگ نظرسوچ والی سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ہندو …

Read More »

گایو ں کو زہر کھلاتے ہوئے ہندو نوجوان پکڑا گیا‘ پولیس کے حوالے

قومی راجدھان کے تیمار پور کا واقعہ ‘ پہلے بھی درجنوں گایوں کو زہر کھلا چکا ہے ‘ لوگوں نے جم کر پٹائی کی‘ پولیس تفتیش میں مصروف نئی دہلی۔قومی راجدھانی دہلی کے تیمار پور میں ایک ہندو نوجوان کو گائے کوزہر کھلاتے ہوئے لوگوں نے پکڑلیا اور اس کی …

Read More »

ایک ہی منڈپ میں اجتماعی نکاح اور پھیرے ہوں گے ۔ سماج کلیان کے ذریعہ ایک سو جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تیاری

سہارنپور۔ سماج کلیان محکمہ کی طرف سے ایک ہی منڈپ میں ایک ساتھ ایک سو غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تیاری آخری مرحلہ میں ہیں۔ ان جوڑوں کے نکاح او رپھیرے ایک وقت او رایک ساتھ کرائیں جائیں گے ۔ یوگی سرکار نے غریب اور بے سہارا لوگوں کے …

Read More »

مسلمان کبھی ہندوؤں کے دشمن تھے نہ ہیں اور نہ رہیں گے۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کیساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں مقرر نے کہاکہ سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لئے ہندو اور مسلمانوں کو لڑانے کاکام کرتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ مسلمان کبھی ہندوؤں کے دشمن تھے نہ ہیں اور نہ رہیں گے۔ مقرر کا …

Read More »

برہمن ثابت کریں کے ایس سی ‘ ایس ٹی ‘ اوبی سی کے لوگ ہندو ہیں۔ ویڈیو

بی اے ایم سی ای ایف کے قومی صدر ومن مشرام نے اس ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ 2ڈسمبر کے روز انہوں نے برہمنوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایس سی ‘ ایس ٹی ‘ اوبی سی ‘ کنبی‘ مراٹھا کو ہندو ثابت کریں۔ گیتا‘ وید‘ منو سمرتی میں …

Read More »

آر ایس ایس کے بیان سے اختلاف ۔ہندوستا ن میں پیدا ہونے والے تمام ہندو نہیں۔ شنکر اچاریہ

حکومت اور سیاسی جماعتوں کو مندر تعمیر کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ متھرا۔ شنکر اچاریہ دوارکا شاردھا پیٹھ سوامی سورپونند سرسوتی نے کہاکہ ہندوستان میں پیدا ہونے والے ہر شخص کو ہندو قراردینے پر زور قابل اعتراض ہے کیونکہ ان کا دعوی ہے کہ اس سے’’اس سے معاشرے کی بنیادی …

Read More »

میرٹھ میں مسلمان کو گھر فروخت کرنے پر ہندوؤں کو احتجاج

میرٹھ۔ یہاں کے ہندؤ اکثریت والے ملیوارا علاقے کے مکینوں نے اتوار کی رات کو ایک ہندو جواہری کے پاس سے مسلمان کی مبینہ مکان خریدی کے قبضہ حاصل کرنے کی خبر پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔انسپکٹر کوتوالی یشویر سنگھ نے کہاکہ یہ معاملہ جائیداد کی خرید وفروخت کا ہے …

Read More »

لوجہاد سے جنگ کے لئے اترپردیش میں دائیں بازو گروپ وی ایچ پی کی جانب سے والینٹرس کی بھرتی

اترپردیش۔ مسلم مردوں سے شادی کے لئے دھوکے سے مبینہ طور پر ہندوستان میں جوان عورتوں کو تبدیلی مذہب پر مجبور کرنے کی خبریں میں ائے دن اضافہ ہوتاجارہا ہے۔ اس سال سپریم کورٹ نے اس ضمن میں بہت سارے ہائی پروفائل کیسوں کی سنوائی بھی کررہا ہے‘ اور اب …

Read More »

کیا راہول گاندھی نے سومناتھ مندر کے رجسٹرار میں غیرہندو کے طور پر دستخط کی

نئی دہلی۔سوشیل میڈیاپر ایک بڑے تنازع اس وقت شروع ہوگیاجب میڈیا کی رپورٹس میں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو گجرات کی سومناتھ مندر کے رجسٹرارڈ میں غیرہندو کے طور پر دستخط کرنے کی بات منظر عام پر ائی۔دراصل یہ نیوز زی گجرات نے شائع کی جس کے بعد …

Read More »

گجرات الیکشن میں ۔ مسلمانوں تک پہنچے کے لئے کانگریس کی کوششیں کم۔

مسلمانوں کی آبادی دس فیصد ہونے کے باوجود انتخابات اور ایوان میں نمائندگی نہیں گجرات میں طبقہ واری اشتراک کی تیاری کے لئے کانگریس کی کوششوں میں پٹیل‘ دلت ‘ قبائیلی اور اوبی سی ہیں۔ مگر یہ اتفاق نہیں ہے پارٹی کے اس الیکشن فارمولہ میں مسلمانوں کو شامل نہیں …

Read More »

اگرہ کے اس مدرسہ میں 202ہندو طلبہ ہیں اور انہیں ریاضی اور انگلش کی تعلیم دی جارہی ہے۔

اگرہ۔ یہ بات اس وقت خوشگوار ہوجاتی ہے جب ایک اسلامی مدرسہ میں دوسرے عقیدے کے طلبہ کو ان کی مرضی کے مطابق مضامین کے متعلق تعلیم دی جاتی ہے۔تمام روایتوں کو بلائے طاق رکھ کر معین السلام مدرسہ داراوۃمیں ہندو اسٹوڈنٹ کو ریاضی اور انگلش جیسے مضامین پچھلے دس …

Read More »

جب آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات بھی ثابت نہیں کرسکے وہ ہندو ہیں۔ومن مشرام۔ ویڈیو

بی اے ایم سی ای ایف کے قومی صدر ومن مشرام نے برہمنوں کو چیالنج کیا کہ وہ ایس ٹی‘ اوبی سی ‘ مراٹھا لوگوں کوہندو ثابت کریں۔بدھسٹ نیشنل نٹ ورک کی جانب سے مہارشٹرا کے ناگپور میں منعقدہ پہلی ریاستی سطح کے کنونشن سے وہ خطاب کررہے تھے۔ مشرام …

Read More »

راجستھان میں جبراً گھروں سے نکالے گئے ‘ مسلم خاندان بناکھانے اور پانی کے زندگی بسر کرنے پر مجبور

جیسلمیر۔ راجستھان کے دنتال گاؤں میں مسلم فولک سنگر کے قتل کے بعد مبینہ طور پر بیس مسلم خاندانوں کو اونچی ذات والوں ہندؤں نے گاؤں چھوڑنے کے لئے ڈرایا او ردھمکایاتھا۔پچھلے تین دنوں سے مذکورہ 150پر مشتمل لوگ جس میں عورتیں او ربچے شامل ہیں ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی …

Read More »

ہردوار کے قریب ہندو کا قتل کے بعد مسلمان خاندان گھروں کو چھوڑ کر جانے پر مجبور

ہری دوار۔ مبینہ طور پر ایک مسلم لڑکی سے تعلقات میں رہنے والے ایک ہندوٹیکسی ڈرائیور کا قتل ہونے کے بعد ہری دوارکے قریب میں واقعہ مرغی فارم علاقے میں مقیم 17مسلم خاندان اپنے گھر چھوڑ کر یہاں پر سے چلے گئے ہیں۔مذکورہ 19سال کی بچی کے والد اور بھائی …

Read More »

بنگال۔ کینسر کے ہندو مریض کی مدد کے لئے مسلمانوں نے محرم کا جلسوس منسوخ کیا

کلکتہ۔انسانیت پر یقین کا احیاء عمل میں لانے والا یہ واقعہ جس میں مغربی بنگال کے کھرگ پور کے مسلمانوں نے فیصلہ لیا کہ اس سال وہ محروم کا جلوس نہیں نکالیں گے اور اپنی پڑوسی ہندو کو جو کینسر کے مرض میں مبتلاء ہے کی اس پیسے سے مدد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT