کویڈ19۔ کینڈا نے ستمبر21تک ہندوستان سے آنے والی راست پروازوں پر امتناع میں توسیع کیا
ٹورانٹو۔ کینڈا نے مقامی وقت کے مطابق پیر کے روز ہندوستان سے راست پروازوں پر امتناع میں 21ستمبر تک کویڈ19وباء سے درپیش خطرات کے پیش نظر توسیع کردی ہے۔ اسپوتنیک
ٹورانٹو۔ کینڈا نے مقامی وقت کے مطابق پیر کے روز ہندوستان سے راست پروازوں پر امتناع میں 21ستمبر تک کویڈ19وباء سے درپیش خطرات کے پیش نظر توسیع کردی ہے۔ اسپوتنیک
جئے پور۔ایک ان لائن میٹنگ جس کا عنوان”کویڈ 19کے دوران ہندوستان میں غدائی بحران سے لڑائی برائے اور خواتین اور اطفال“ سے خطاب کرتے ہوئے چہارشنبہ کے روز متعدد ماہرین
پچھلے 24گھنٹوں میں ہندوستان نے چہارشنبہ کے روزکویڈ19کے 42,625نئے معاملات‘36,668صحت یابیاں اور 562اموات درج کئے ہیں۔لندن۔ یوکے حکومت کی ویب سائیڈ پر دستیاب جانکاری کے مطابق مذکورہ یونائٹیڈ کنگ ڈم
مذکورہ یو اے ای انتظامیہ نے کہاکہ پوری طرح ٹیکہ لگائے ہوئے افراد‘ او رساتھ میں بعض ملازمتوں کے زمرے میں غیر ٹیکہ یافتہ لوگ5اگست سے واپس ہونے کی اجازت
ایمریٹس نے 7اگست تک پروازوں پر امتناع میں توسیع کی ہے وہیں اتحاد ائیر ویز نے ’اگلی نوٹس‘ تک امتناع میں توسیع کردی ہے۔ابوظہبی۔متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نژاد مسافر بردار
اسلام آباد۔سکریٹری برائے اسٹیٹ انٹونی بلینکن کے ہندوستان اور دیگر جنوبی اشیائی علاقوں اور مشترقی وسطیٰ کودورے سے قبل مذکورہ امریکہ نے ایک بیان جاری کیاہے کہ جس میں روایتی
آج کا میاچ کھیلتے ہوئے چوتھی مرتبہ ثانیہ اولمپکس میں ہندوستان کی نمائندگی کی ہے‘ وہیں انکیتا اولمپکس میں پہلی بار کھیل رہی ہیںٹوکیو۔ ہندوستان کی ویمنس ٹینس جوڑی ثانیہ
ڈی آر ائی نے اس بات کی جانکاری ملنے کے بعد کہ کچھ افراد کا ایک گروپ عالیشان گاڑیوں کی ہندوستان میں تسکری کرنے میں ملوث ہے’اپریشن مونٹی کارلو‘ کا
مذکورہ یو اے ای جنرل سیول ایویشن اتھاریٹی (جی سی سی اے) نے اس سے قبل واضح کیاتھا کہ ہندوستان اور خلیجی ملک کے درمیان مسافربردار پروازیں اگلی نوٹس تک
ہندوستان نے پاکستان کے دعوی کو ”بے بنیاد پروپگنڈہ“ قراردیتے ہوئے مسترد کیا‘ جبکہ موخر الذکر کا دعوی ہے کہ ہندوستان کے ملوث ہونے کے خلاف ”ناقابل تردید شواہد“ موجود
مذکورہ پروازیں اگلے نوٹس تک منسوخ رہیں گے‘ مذکورہ سلطنت کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل پر کویڈ19سے مقابلے میں یہ اعلان کیاہے۔ دبئی۔ عمان نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے
وبائی امراض میں خواتین کے غدائیت چیلنجز کو بڑھاوا دیاہے‘ کیونکہ زائد3.2 کروڑ ان کے گھروں میں غذائی قلت کے متعلق تشویش ظاہر کی ہے۔نئی دہلی۔پچھلے سال کویڈ کی وجہہ
نئی دہلی۔پارلیمنٹ کی اسٹانڈنگ کمیٹی نے انفارمیشن ٹکنالوکی پر منگل کے روز فیس بک اور گوگل کو نئے ائی ٹی قوانین اور ملکی قوانین کی تعمیل کی ہدایت دی ہے۔منگل
ایک دن میں 1258مزیداموات کے بعد کویڈ کی وجہہ سے ملک میں ہونے والی اموات کی جملہ تعداد3,95,751تک پہنچ گئی ہے۔ اتوار کے روز پیش کردہ تفصیلات کے مطابق ملک
چہارشنبہکے روز ہندوستان نے کویڈ کے تین کروڑ معاملات کوپار کرلیاہے۔پچھلے دوماہ میں مسلسل یہ اٹھویں دن تھا جس میں اموات کی تعداد 2000سے کم رہی ہے۔ نئی دہلی۔ مرکزی
ملک میں کویڈ 19کے جملہ معاملات 3,00,28,709ہوگئے ہیں اور ہندوستان امریکہ کے بعد دوسرا ملک بن گیاہے جس کے تین کروڑ سے زائد کویڈ کے معاملات ہیں۔ نئی دہلی۔ پچھلے
ملک کے کویڈ19کے جملہ معاملات کی تعداد 2,99,77,861ہے۔نئی دہلی۔ مرکزی محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں پچھلے24گھنٹوں میں
پچھلے کچھ ہفتوں میں ہندوستان کے اندر کرونا وائرس کے تازہ معاملات میں نمایاں کمی دیکھنے کو مل رہی ہےنئی دہلی۔وزرات صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری کردہ
سمندری اورزمین سرحدیں ہندوستان کی میانمار سے جڑتی ہیں‘ راست طور پر ہندوستان میانمار میں امن اوراستحکام کی بحالی کے لئے ساتھ ہے۔ نیویارک۔ہندوستان نے جمعہ کے روز اقوام متحدہ
نئی دہلی۔وزرات خارجہ نے کہا ہے کہ بھگوڑے کاروباری میہول چوکسی پر لگائے گئے الزامات اور اس کے اب بھی ہندوستانی شہری ہونے سے متعلق حقائق کی طرف ڈومنیکا انتظامیہ