India

فلپائن‘ افغانستان‘ ملیشیاء سے نو انٹری

نئی دہلی۔ حکومت نے فوری اثر کے ساتھ افغانستان‘ فلپائن اور ملیشیاء سے آنے والے مسافرین کے داخلے پر 31مارچ تک روک لگادی ہے۔کولالمپور ائیر پورٹ پر 300ہندوستانی پھنسے گئے

اب سے امتناعات ناگزیر

اس سے تکلیف ضرور ہوگی مگر صحت کا خیال اور آبادی کے دباؤ کے پیش نظر کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے کرونا وائرس کے معاملات میں ہندوستان کو عالمی سطح