Tag Archives: Investigation

اقتدار میںآنے پر رافائیل معاملے کی جانچ کرائی جائے گی۔ کانگریس

نئی دہلی-فرانس سے رافیل جنگی طیاروں کے سودے میں گھپلے کا الزام عائد کرنے والی کانگریس نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد وہ اس سودے سمیت گذشتہ پانچ سالوں میں کیے گئے تمام سودوں کی تفتیش کرائے گی۔ آج یہاں جاری کانگریس کے انتخابی منشور میں بد عنوانی …

Read More »

ایف 16کے سلسلے میں امریکہ ثبوت جمع کررہا ہے :رپورٹس

نئی دہلی/واشنگٹن-امریکہ نے کہا ہے کہ وہ 27فروری کو ہندوستان کے خلاف حملے میں استعمال کئے گئے ‘ایف -16’ طیارے کے مسئلے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور وہ اس کے استعمال کے سلسلے میں پختہ ثبوت یکجا کررہا ہے ۔ اس مسئلے پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ اور …

Read More »

رافیل سودا معاملہ:فیصلہ پر نظرثانی کے لئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل

نئی دہلی-رافیل جنگی طیارہ سودا پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا اور ارون شوری اور وکیل پرشانت بھوشن نے آج ایک عرضی دائر کی۔سپریم کورٹ نے رافیل جنگی طیارہ سودے پر چودہ دسمبر کو فیصلہ دیا تھا۔ اس فیصلہ پر نظر ثانی کے …

Read More »

سال 2005کے گودھرا بم دھماکوں کی ذاتی طور پر تحقیقات کرنے والے صحافی اسماعیل کی زندگی کو خطرہ۔ ویڈیو

سال 2002کے بعد گجرات ملک کی سب سے حساس ریاست کے طور پر پہچانے جانے لگی ہے۔معمولی سے واقعات میں تڑی پار کرنا‘ نقل مقام پر امتناع عائد کرنا گجرات میں ایک عام بات بن گیاہے۔ ان دنوں گجرات کے ضلع گودھرا کے پنچ محل علاقے کے ساکن انتظامی مظالم …

Read More »

سی بی ائی تنازعہ میں خلاصہ۔ کال ریکارڈ میں ملزم کہہ رہا ہے’آستھانہ تواپنا آدمی ہے‘

نئی دہلی۔اپنے تبادلے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والے سبی بی ائی کے ڈپٹی اے سی پی اجئے کماری بصی نے سپریم کورٹ میں کچھ اہم خلاصے کئے ہیں۔ اس میں انہوں نے ملزمین کے کچھ فون کال تفصیلات کا ذکر کیاہے۔ بصی نے کہاکہ فون کال کی …

Read More »

سی بی ائی چیف الوک ورما کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے والے شب کا پس منظر

ایک سینئر عہدیدار نے کہاکہ سی بی ائی چیف الوک ورما کو ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے سے تقریبا پانچ گھنٹے تک سنٹرل وینجلس کمشنر کے وی چودھری ‘ اور ان کے دو ماتحت وینجلس کمشنران شرد کمر اور ٹی ایم بھاسن اردگرد گھومتے رہے۔ نئی دہلی۔ سی …

Read More »

گوری لنکیش کیس کی تحقیقات کے دوران ‘ کس طرح خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو ایک ’’بڑی سازش‘ کی بھنک لگی

حالانکہ ابتدا می ں لنکیش کی تحقیقات سست تھی‘ ایس ائی ٹی نے نامعلوم تنظیم کے تعقب میں اس کو وسیع کیا‘جس کے تار دوسرے قتل کے واقعات سے منسلک پائے گئے۔ بنگلورو۔ ایک سال قبل آج ہی کے دن صحافی جہدکار گور ی لنکیش کوبنگلوروں کے راجیشواری نگر میں …

Read More »

سپریم کورٹ کا یوپی سرکار کو ہاپوڑ ہجومی تشدد معاملہ میں نوٹس ، تحقیقات کا حکم 

نئی دہلی : یوپی کے ہاپوڑ میں ہوئے ہجومی تشدد معاملہ میں داخل عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے میرٹھ کے آئی جی کو ہدایت جاری کی کہ وہ اس معاملہ کی تحقیقات کر کے دو ہفتوں میں سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرے ۔قابل ذکر ہے کہ …

Read More »

دہلی۔ پولیس نے اس مدرسہ کا دورہ کیا جہا ں پر دس سالہ لڑکی کی عصمت لوٹی گئی‘ دوسرے بچوں سے پوچھ تاچھ

افیسر نے کہاکہ ’’ معصوم کو مبینہ طورپر پانی پیش کیاگیا اور اس کے بعد لڑکی نیم بیہوشی کے عالم میں چلی گئی۔ صبح کو درد کے ساتھ وہ جاگی‘‘۔ افیسر نے مزیدکہاکہ اپنے بیان میں لڑکی نے مولوی کے ہاتھوں جنسی استحصال کی کوئی شکایت نہیں کی۔صاحبہ آباد کے …

Read More »

این ائی اے کی حقیقت پر غیر واضح موقف

سال2007کے مکہ مسجد بم دھماکہ کیس کے ملزمین کے متعلق نیشنل انوسٹی گیشن ٹیم( این ائی اے)الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی۔ ملزمین کو شواہد کی کمی کے سبب بری کردیاگیا۔ دیگر این ائی اے کی زیر تفتیش دہشت گردانہ حملوں کے دیگر مقدمات جیسے2007کا سمجھوتا ایکسپریس ‘ 2008کا مالیگاؤں …

Read More »

سی بی ایس سی پیپرلیک۔ کیا گرفتارشدہ اے بی وی پی لیڈر اسکینڈل کے پیچھے ہے؟

نئی دہلی۔ی بی ایس سی پیپر لیک معاملے میں اس وقت ایک نیا موڑ آیاجب ہفتہ کے روز جھارکھنڈ پولیس نے چھترا سے بار ہ لوگوں کی گرفتاری عمل میں لائی جن میں ایک اے بی وی پی کا کارکن بھی شامل ہے۔ایس پی چھترا اکھیلیش بی واریر نے کہاکہ …

Read More »

کھلے زخم۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ہاشم پوری قتل کا نئے شواہد کی روشنی میں جائزہ لے

جنرل ڈائری میں پی اے سی کے جوانوں کے نام جو تین دہے قبل مبینہ طور پر ہاشم پورہ کے کم سے کم چالیس مکینوں کے قتل میں ملوث ہونے والوں کی مذکورہ کیس میں برات کے متعلق سنجیدہ سوالات پیدا ہورہے ہیں ۔دہلی کی ایک نچلی عدالت نے سال2015میں …

Read More »

دہشت گردانہ سرگرمیوں کی جانچ کے لئے این آئی اے ٹیم جمعہ کو ضلع میں ڈیرہ

َٰٖقومی تحقیقاتی ایجنسی ٹیم کی گھنٹوں چلتی رہی پوچھ تاچھ باندہ : دہشت گردانہ سر گرمیو ں کی جانچ کے لئے ضلع پہنچی این آئی اے ٹیم جمعہ کو بھی ڈیرہ ڈالے رہی ہے۔ مدرسہ کے مولانا او رکشمیر کے طلبہ سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔مدرسہ کے کئی منتظمین …

Read More »

ہریانہ پولیس جنید کے موت کی تحقیقات کر سکتی ہے ،اس کے لئے ہماری ضرورت نہیں : سی بی آئی

چندی گڑھ : جنید کے خاندان والوں کی جانب سے دائر کردہ مقدمہ سے سی بی آئی کی ٹیم دستبردار ہوناچا ہتی ہے۔جو اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی تھی۔ اس ٹیم نے پنجاب ہائی کورٹ اور ہریانہ ہائی کورٹ سے کہا کہ یہ معاملہ اہم ترین موڑ پر پہنچ …

Read More »

پولیس نئے ویڈیو کی جانچ کرے گی جو کاس گنج تصادم کے دوران ہندو نوجوانوں کے ہاتھ میں تھی اور فائرینگ کی گئی۔ 

اگرہ۔ پولیس نے اترپردیش میں اس ویڈیو کی جانچ کررہی ہے جو منظرعام پر آیا ہے اور اس ویڈیو میں کاس گنج کے مسلم اکثریتی علاقے میں جنوری 26کے دوران ہندو یوا وہانی کے نوجوان کے جلوس کے دوران ہندو ؤں کے ہاتھوں میں بندوق اور اس سے فائیرنگ دیکھائی …

Read More »

جانچ ایجنسیاں بتائیں منان بشیر وانی کہاں ہے؟۔

اے یم یو کے طلبہ یونین نے سراغ لگانے پر اٹھائے سوال‘ کہا‘ اگر جلد انکشاف نہیں ہوا تو طلبہ تحریک چلانے پر مجبورہوں گے۔ علی گڑھ۔یونیورسٹی علی گڑھ کے شعبہ جیالوجی سے معطل ریسرچ اسکالر منان بشیر وانی کی ابھی تک حالت صاف نہ ہونے پر طلبہ یونین نے …

Read More »

سادھوی پرگیہ کو بے قصور قراردینے کے بعد این ائی اے اس کے خلاف جرح کرنے پر مجبور

اے ٹی ایس کی جانچ کو مسترد کرنے والی این ائی اے کی رپورٹ عدالت نے قبول کی۔ فبروری 7سے سماعت ‘ جج کا تبادلہ ‘نئے جج کی تقرری کا امکان ممبئی۔سال2008کے مالیگاؤںں بم بلاسٹ کیس میں سادھو ی پرگیہ کو کلین چٹ دینے کے بع داب عدالت میں اپنا …

Read More »

عائشہ میراں کیس : حیدرآباد ہائی کورٹ نے تازہ تحقیقات کرنے کا دیا حکم

عائشہ میراں کیس : حیدرآباد ہائی کورٹ نے تازہ تحقیقات کرنے کا دیا حکم

حیدرآباد :۔ حیدرآباد ہائی کورٹ نے دس بعد آندھراپردیش کی فارمیسی کی طالبہ کا عصمت ریزی اور قتل کے معاملہ میں تازہ تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس رمیش رنگاناتھن کی نگرانی میں ایک ڈویژن بنچ منعقد کیا گیا۔جس میں رمیش رنگاناتھن نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ …

Read More »

’’میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں‘‘۔ جسٹس لویا کی پراسر موت سے قبل او رمابعد کے حالات پر مختصر ڈاکیومنٹری۔ ویڈیو

سہراب الدین فرضی انکاونٹر کیس کی سنوائی کررہے سی بی ائی ممبئی کی خصوصی عدالت کے جج برج گوپال ہرکشن لویا کی پراسرار موت پر ذرائع ابلاغ کی خاموشی ‘ ڈر اور خوف کا ماحول اس قدر بھیانک ہوگیا ہے کہ متوفی کے لواحقین بالخصوص اہلیہ اور بیٹا بھی کچھ …

Read More »

سی بی ائی جج برج گوپال ہرکشن لویا کی موت پر سماجی جہدکار شبنم ہاشمی کا خلاصہ۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ ممتاز سماجی جہدکاراو رانسانی حقوق کی قومی سطح پر جدوجہد کرنے والی شبنم ہاشمی نے کہاکہ وہ پچھلے 35سالوں سے سماجی کاموں میں حصہ لے رہے ہیں اور عوام کی بھلائی کے لئے مسلسل جدوجہد کررہے ہیں‘مگر انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے سالوں کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT