Wednesday , February 21 2018
Home / Tag Archives: Lalu Prasad Yadav

Tag Archives: Lalu Prasad Yadav

چارہ گھٹالہ۔ لالو پرساد یادو کو ساڑھے تین سال کی جیل

پٹنہ۔ چارہ گھٹالہ میں23ڈسمبر کے روز قصور وار پائے جانے والے راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے ساڑھے تین سال جیل ی سزا سنائی گئی ہے۔ سی بی ائی کے خصوصی جج شیوپال سنگھ نے بحث کی سنوائی کے بعد اس سزاکااعلان کیاہے۔اس کے علاوہ پانچ لاکھ …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی پر لالو پرساد یادو کا تبصرہ۔ سونٹا بدلنے سے کیا بھینس زیادہ دودھ دے گی؟

چین روانگی سے قبل وزیر اعظم مودی کابینہ میں توسیع پر لالو پرساد یادو نے طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سونٹا بدلنے سے بھینس زیادہ دودھ دینے لگے گی؟ِ۔ دراصل کئی محکموں میں منسٹروں کی کارکردگی سے مودی کافی ناخوش دیکھائی دے رہے تھے جس کے پیش نظر اتوار …

Read More »

لالو کی دیش بچاؤ اور بی جے پی بھگاؤ ریالی میں لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو

پٹنہ:اتوار کے روز پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کے قومی صدر لالو پرساد یادو کی قیادت میں منعقد دیش بچاؤ‘ بی جے پی بھگاؤ جلسہ عام میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کرتے ہوئے بہار کی جے ڈی ( یو) اور بی جے پی حکومت کے حواس باختہ …

Read More »

اے ائی ایم ائی ایم کے اسد اویسی نے لالو پرساد یادو سے ہاتھ ملانے کا دیا اشارہ

حیدرآباد۔اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے اپنے چونکا دینے والی بیان میں آر جے ڈی صدر اور بہار کے سابق چیف منسٹر لالو پرساد یادو کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے۔نیوز ایجنسی اے این ائی کے مطابق حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے لالو پرسادیاد و پر …

Read More »

لالو’جنگل راج‘ کے برانڈ ایمباسیڈر‘ گری راج سنگھ کابیان

نئی دہلی : مملکتی وزیربرائے چھوٹی اور درمیان انٹر پریزس گری راج سنگھ نے بہار کے سابق چیف منسٹر اور راشٹرایہ جنتا دل ( آر جے ڈی) قائد لالو پرساد کو ’’ برانڈ ایمباسیڈر آف جنگل راج‘‘ قراردیا۔زی کے علاقائی چینل میں سی ای یو جگدیش چندرا کے ساتھ خصوصی …

Read More »

غیربی جے پی جماعتوں کو 2019کے لوک سبھا انتخابات کے لئے متحد ہونا چاہئے۔ لالو

پٹنہ:آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے تمام 2019لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر غیربی جے پی سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’شدت‘ کے ساتھ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی کے جاریہ ہندوتوا ایجنڈے کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کومتحد ہوکر جواب دینے کے …

Read More »

ٹوٹے رتھ پر سوار ہوکر یوپی انتخابات لڑرہی بی جے پی : لالو

پٹنہ: اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے ہفتہ کو ہوے والے پہلے مرحلے کی پولنگ سے راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی)کے وجے رتھ کے رکنے کا دعوی کرتے ہوئے کہاکہ عظیم اتحاد نے بہار میں بی جے پی …

Read More »

مہاتما گاندھی کے جگہ مودی کی تبدیلی غداری ہے۔ لالو پرساد یادو

پٹنہ:کھادی اور ولیج انڈسٹری کمیشن ( کہ وی ائی سی) کے کیلنڈر اور ڈائری پرمہاتماگاندھی کی تصوئیر ہٹاکروزیراعظم نریندر مودی کی تصوئیر چسپاں کرنے کو بابائے قوم کی ’’ توہین ‘‘ قراریتے ہوئے آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے آج کہاکہ یہ ایک غداری کا معاملہ ہے۔ لالو …

Read More »

ساکشی مہاراج کو غنڈہ ایکٹ میں گرفتار کیاجائے : لالو

ساکشی مہاراج کو غنڈہ ایکٹ میں گرفتار کیاجائے : لالو

پٹنہ:ایک دن قبل بالواسطہ بڑھتی آبادی کا ذمہ دار مسلمانوں کے متعلق ساکشی مہاراج کی جانب سے لگائے گئے الزام ‘ پر آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے کہاکہ بی جے پی لیڈر کو غنڈہ ایکٹ کے تحت ماخوذ کرکے جیل بھیج دینا چاہئے ۔پٹنہ میں میڈیاسے بات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT