Malik Arjun Khadkay

سونیاگاندھی کا صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونا‘ تمام پارٹی والوں کے لئے ”جذباتی لمحہ“ اشوک گہلوٹ

جئے پور۔ سونیاگاندھی کی رہنمائی کو پارٹی کے لئے بیش قیمتی قراردیتے ہوئے چیف منسٹر راجستھان اشوگہلوٹ نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ تمام پارٹی والوں کے لئے قیادت کی تبدیلی