نواز شریف اور آصف زرداری آدھا پیسہ واپس لائیں تو پاکستان کا قرض ختم ہوجائے گا، ہندوستان کا ریلوے کھربوں کمارہا ہے: عمران خان
راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے آج کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری خاندان اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں تو ملک کا قرضہ ختم ہوسکتا