Priest

اگر شام کے وقت عورت گھر سے باہر نہیں جاتی ہے تو حادثہ ٹل سکتا تھا۔ یوپی اجتماعی عصمت ریزی معاملہ پر این سی ڈبلیو رکن کا بیان

بدائیون۔قومی کمیشن برائے مستورات(این سی ڈبلیو) کی رکن نے جمعرات کے روز معاملے میں پولیس کاروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے کے دوران کہاکہ اگر عورت شام کو گھر