Protest

نئی دہلی کے شاہین باغ، جامع مسجد، ترکمان گیٹ اور دیگر مقامات پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف زبردست احتجاج جاری

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر سٹیزن کے خلاف دہلی کے کئی مقاما ت پر زبردست احتجاج جاری ہے۔ شاہین باغ،جامع مسجد، ترکمان گیٹ، اندر لوک کے علاوہ