اقوام متحدہ نے ہندوستان پر زوردیا کہ وہ کشمیر امتناعات ختم کرے‘ مکمل انسانی حقوق کی بحالی عمل میں لائے
منگل کے روز جموں کشمیر میں عام زندگی متاثر ہونے کے 86روز مکمل ہوگئے‘دستور ہند کے ارٹیکل370کی 5اگست 2019کے روز برخواستگی عمل میں ائی تھی۔ نیویارک۔ کشمیرکے حالات پرتشویش کا