Saturday , December 14 2019

Tag Archives: Shut Down

بلوچستان سے گروگاؤں کی گوشت کی دوکانوں تک ڈونالڈ ٹرمپ۔ ہندوسینا سے ملاقات 

سال2011میں’’ غیرمنافع بخش تنظیم ‘‘ کے طور پرجس کا قیام عمل میں آیا ہے نے سابق میں ہندوستان او رپاکستان کے درمیان بات چیت کے خلاف احتجاج کیا‘ اور اس کے بعد جنوری 2016میں مذکورہ تنظیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنس کے دہلی علاقے دفتر میں توڑپھوڑ بھی مچائی تھی …

Read More »

لونی میں گوشت کی دوکانوں پر حملے کی قیادت ایم ایل اے نے کی۔

لونی ‘ غازی آباد سے بی جے پی کے مذکورہ رکن اسمبلی جو ہفتہ کی رات کے قریب علاقے میں پہنچے اور لوگوں سے کہاکہ وہ منادر کے قریب میں واقعہ گوشت کی دوکانیں بند رکھیں او رکہاکہ اس طرح کی دوکانیں کھلا رکھنا’’ راشٹردورہ‘‘ ( ملک سے غداری ) …

Read More »

گرگاؤں میں گوشت کی دوکانوں کو جبراً بند کرنے والے ہندوسینا کے دو لوگوں کی گرفتاری 

پولیس کے مطابق ہفتے کے روز تقریبا گیار ہ بجے کے قریب یہ واقعہ پیش آیا ہے جب مذکورہ لوگوں نے دوندھیرا سرحد کے قریب جبری طور پر گوشت کی دوکانوں کو بند کررہے تھے او رمبینہ طور پر ایسا نہ کرنے والوں کوجان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دے …

Read More »

کمبھ کے لئے تین ماہ تین ماہ تک امتناع‘ یوپی کے ٹرنرکاکام کرنے والوں کو بھاری نقصان ‘ آرڈرس کو کیا منسوخ

اس شعبہ میں کم سے کم دو لاکھ لوگ کام کرتے ہیں۔ ان میں زیادہ یومیہ اجرات پر اور دوسرے مقام سے ائے ہوئے لیبرس ہیں‘ اور کئی گھر واپس لوٹ گئے ہیں۔ کانپور۔کمبھ میلہ کے پیش نظرکانپور کی جاجماؤ علاقے میں سڑکیں خالی اوردوکانیں بند نظر آرہی ہیں اور …

Read More »
TOPPOPULARRECENT