Woman

کار پارکنگ کے معاملے میں کشیدگی کے بعد ٹی آر ایس کارپوریٹر کی ایک نوجوان عورت کے ساتھ مارپیٹ

حیدرآباد۔لنگم پلی کے نالا گنڈلا علاقے کے لکشمی وہار فیز ٹو کی ساکن اننایاکوریکالاکے ساتھ شیرلنگم پلی کے ٹی آر ایس کارپوریٹرراگا ناگیندر یادو نے مارپیٹ کی ہے متاثرہ اورکارپوریٹر