درگاہ اجمیر کو مندر قرار دینے سے متعلق کیس کی 10 اکتوبر کو سماعت

   

اجمیر : درگاہ اجمیر شریف کو مہادیو کا مندر کہنے والے دہلی کے رہائشی وشنو گپتا کے کیس کی منتقلی سے متعلق درخواست کی ہفتہ کو سماعت نہیں ہو سکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے آج سماعت نہیں ہو سکی۔ اگلی تاریخ 10 اکتوبر مقرر کی گئی ہے ۔