Wednesday , June 28 2017
Home / Tag Archives: Attacked

Tag Archives: Attacked

جند گاؤں کی مسجد میں امام او ردیگر لوگوں پر شر پسندوں کا حملہ

جند( ہریانہ):پولیس نے آج بتایا کہ ضلع جند کے انچراکر د گاؤں کی ایک مسجد میں لوگوں کا ایک گروپ داخل ہوکر مبینہ طور پر تین لوگوں کو بشمول ایک امام زخمی کردیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ مذکورہ واقعہ ایک روز قبل رات کو پیش کیا آیا تھااس کے علاوہ …

Read More »

ماتھرا:بیف لے جانے کی شبہ میں ایک اور شخص کی موت دوزخمی

ماتھرا: ایک مقامی ٹرین میں سفر کررہے شخص جمعہ کے روز بیف رکھنے کے شبہ میں مبینہ طور پر چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیاگیا۔پولیس نے بتایا کے متوفی کے ساتھ اس کے رشتہ کے دوبھائی بھی موجود تھے جس اس حملے میں شدید طور پر زخمی بھی ہوگئے۔ ایچ …

Read More »

بروسلس ریلوے اسٹیشن میں مارے جانے والا دہشت گرد مورکن تھا

بروسلس( بلجیم)یہاں کے سنٹر ل اسٹیشن پر خود کو دھماکے سے آڑانے کی ناکام کوشش کرنے والے مشتبہ دہشت گرد کی شناخت مورکن شہری کی حیثیت سے کی گئی ہے جس نے 30سال کی عمر میں گشت کررہے ایک سپاہی کو گولی مار کر ہلاک کردیاتھا۔ سی این این کی …

Read More »

مافیا سے زندگی کو خطرہ خاتون ائی اے ایس کا ادعا:’میری زندگی خطرے میں‘

بھوپال: ریت کی تسکری کرنے والوں سے زندگی کو خطرہ کی دعوؤں کے بعد پولیس نے خاتون ائی اے ایس عہدیدار کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا جو مدھیہ پردیش کے اوماریہ ضلع میں متعین کی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سونیا مینا جوسال2013بیاچ کی ائی اے ایس افیسر ہیں نے …

Read More »

ویڈیو: یوپی چیف منسٹر پر حملہ’ یوگی سرکار مردہ آباد‘ کے نعرے لگائے گئے۔

’ یوگی سرکار مردہ آباد‘ اور ’ یوگی تیری تاناشاہی نہیں چلے گی‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجے لکھنو:اترپردیش کی عوام یوگی حکومت سے کافی ناخوش ہے اور بالآخر یہاں کی عام نے اپنی برہمی کے پیش نظر ان کے قافلے پر ہی ہلہ بول دیا۔سوشیل میڈیا پر وائیر ل …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کے یوپی میں100دن

پہلے ایک سو دنوں میں اترپردیش کے چیف منسٹر نے سہارنپور میں طبقہ واری فساد کا مشاہدہ کیا‘ مسلخوں کو بند کرایا اور بجرنگ دل کے لوگوں نے اگرہ میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا لکھنو( یوپی): بہت جلد اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ اپنے دفتر کے …

Read More »

لندن کی ایک ہندوستانی ہوٹل پر نقاب پوش افرادکا حملہ: ویڈیو

لندن:لندن میں پیش ائے حالیہ حملوں نے عوام کے دلوں میں خوف ودہشت کا ماحول پید اکردیا ہے۔تین مصلح افراد کا ایک ہندوستانی ہوٹل پر حملہ سوشیل میڈیا پر تیزی کیساتھ گشت کررہا ہے۔ ہندوستانی ہوٹل حملے کے وقت ڈنر میں مصروف لوگو ں سے بھری ہوئی تھی۔ لندن حملوں …

Read More »

واچ: ہندوسینا کے کارکن کا سیتارام یچوری پر حملہ

نئی دہلی ۔ دو افراد جن کے بموجب وہ ہندوسینا کے کارکن ہیں، سی پی آئی ایم کے ہیڈ آفس میں زبردستی گھس آئے اور انہوں نے جنرل سکریٹری سی پی آئی  ایم پر حملے کی کوشش کی۔ ہندوسینا کے صدر وشنو گپتا نے کہا کہ دو افراد سی پی …

Read More »

آگرہ : بی جے پی لیڈر کے قتل کا ملزم ہجوم کے ہاتھوں مارگیا۔

اگرہ:مشتعل ہجوم نے بی جے پی لیڈر کے قتل میں مشتبہ شخص کو لے جارہی پولیس گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے مذکورہ مجرم کو گاڑی کے باہر نکال پر ہلاک ہونے تک پیٹا۔ پیر کے شام کو اگرہ کے ڈاوکی علاقے کے مہاراج گنج گاؤں میں بی جے پی لیڈر …

Read More »

اجمیر میں سکھوں کے ساتھ مارپیٹ کے واقعہ کی جامعہ تحقیقات کے لئے وسندھرا راجے سے پنچاب سی ایم کی بات چیت

چندی گڑ:اپریل کے مہینے میں اجمیر میں چار سکھوں کے ساتھ مارپیٹ کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجئے سے پنجاب کے چیف منسٹر امریند ر سنگھ نے ہفتہ کے روز بات کی ہے۔انہوں نے واقعہ کو افسوسناک قراردیتے ہوئے رپورٹرس سے کہاکہ پنجاب حکومت مجرموں …

Read More »

ویڈیو: پٹھان کورٹ حملے میں شہید سپاہی کے بیوی اور بھائی کے ساتھ ٹراویل ایجنٹ کی مارپیٹ

گروداس پور: پولیس کے مطابق پیر کے روزپٹھان کورٹ دہشت گرد حملے کے شہید کلونت سنگھ کے چھوٹے بھائی اور ان کی بیوی کو مبینہ طور پر ایک ٹراویل ایجنٹ اور اس کے ساتھیو ں نے معمولی بحث کے بعد بری طرح مارا۔ہردیب سنگھ اور اس کی بیوی کلویندر کور …

Read More »

پھر ایک مرتبہ گاؤ رکشکوں کا تشدد: مدھیہ پردیش حکومت نے تحقیقات کا حکم دیا ‘ انصاف کا بھروسہ بھی دلایا

امرکانٹاک:گاؤ رکشکوں کے ہاتھوں ایک شخص کے ساتھ مارپیٹ کا ویڈو منظرعام پر آنے کے ایک روزبعد ریاست کے وزیرداخلہ بھوپیندر سنگھ نے پیرکے روز کہاکہ اس ضمن میں انہوں نے تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اس کیس میں یقینی طور پر انصاف کیاجائے گا۔مدھیہ پردیش کے وزیر نے …

Read More »

اوجین:گاؤ رکشکوں گائے کو تکلیف پہنچنے کے الزام میں ایک شخص کو بری طرح پیٹا

اوجین ایم پی:گائے کو تکلیف پہنچانے کے شبہ میں مدھیہ پردیش کے اوجین کے اندر گاؤ رکشکوں نے ایک شخص کو بے رحمی کے ساتھ پیٹا۔ مذکورہ واقعہ ایک روز قبل پیش آیا جب خود کو گاؤ رکشک ظاہر کرتے ہوئے کچھ لوگوں کے ایک گروپ نے موقع پر موجود …

Read More »

کشمیر : دہشت گردوں کے حملے میں کئی سپاہی زخمی اور ایک شہری کی ہلاکت

نئی دہلی: پولیس کی اطلاع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپان میں ایک آرمی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کیاجس میں ایک شہری کی ہلاکت اور دو فوجی جوان بری طرح زخمی ہوگئے۔ ٹی او ائی کی خبر کے مطابق ایک فوجی افسر نے بتایا کہ’’ دہشت گردوں …

Read More »

چھتیس گڑ: سی آر پی ایف نے سکماں حملے کو نکسلائٹ کا دھاوا قراردیا۔

رائے پور:سنٹرک ریزروپولیس کے اسپیشل ڈائرکٹر ڈی ایم اوستھی نے چہارشنبہ کے روز پرزور انداز میں کہاکہ سی آر پی ایف جوانوں پر نکسلائٹ کا حملہ گھات لگاکر نہیں بلکہ ایک دھاوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ’’ اس واقعہ کو گھات لگاکر حملے کے بجائے دھاوا قراردینا چاہئے کیونکہ ہر …

Read More »

سکماں میں25سی آر پی ایف جوانوں کی ہلاکت : کیایہ انٹلیجنس کی ناکامی ہے؟

نئی دہلی:سکماں میں سی آر پی ایف جوانوں کی تعیناتی وہاں پر جاری پل جو آدھا مکمل ہوا ہے کی تعمیراتی کام کی حفاظت کے لئے تعینات کیاگیاتھا۔ جن پر پیر کے روز ماؤسٹوں نے گھات لگا کر حملے کیااور اس حملے میں25سی آر پی ایف کے جوان ہلاک ہوگئے۔ …

Read More »

کیایہی قانون ہے؟ بجرنگ دلکارکنوں نے محروسین کو چھوڑنے کے لئے پولیس اسٹیشن پر کیاحملہ‘ ایس ائی زخمی

لکھنو:بجرنگ دل کارکنوں نے ہفتہ کے روز اگرہ پولیس اسٹیشن پر حملہ پر تاکہ پانچ محروسین کو چھوڑیاجاسکے اور کہاجارہا ہے کہ وہ بجرنگ دل کارکن ہیں جنھیں صدر بازار پولیس اسٹیشن میں محروس رکھا گیاتھا۔ بچانے کی کوشش کے دوران ایک پولیس افیسر پر بھی حملہ اور اس کی …

Read More »

مسلمان خاتو ن کو نقاب کھینچ کر جانوروں کی طرح پیٹا گیا۔

واشنگٹن:امریکہ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک مسلم خاتو ن کا نقاب کھینچا‘ جس کا دعوی ہے ’’ جانور کی طرح‘‘اُس کو پیٹا گیا اور اس کے سر کو بار بار پیروں سے کچلاگیاعورت کا مطالبہ ہے کہ اس کو نفرت پر مبنی جرم کے تحت تحقیقات کی …

Read More »

’گاؤ رکشا‘ کے نام پر وہ مارتے ‘ عصمت اور پیسے لوٹتے ہیں ‘مرکز میں بی جے پی اقتدار میں آنے کے بعد پیش ائے واقعات کی تفصیلات

نئی دہلی:بی جے پی نریندی مودی کی حکومت میں اپنے ہندتوا یجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے تمام حدیں پار کرچکی ہیں‘ سینئر بی جے پی لیڈر ایل کے اڈونی کا اصل ایجنڈہ رام مند رتھا جو این ڈے اے دوم کے لئے کاف نہیں ہے۔ گائے کی سیاست کو …

Read More »

الوار قتل واقعہ پر نقوی کاچونکا دینے والا بیان

نئی دہلی:پارلیمانی امور کے یونین منسٹر فار اسٹیٹ مختار عباس نقوی نے ضلع الوار میں 55سال کی ضعیف شخص کے گاؤ رکشکوں کے ہاتھوں پیٹائی کے بعد موت کے واقعہ سے سراسر انکار کیا ۔دکن کرانیکل کے مطابق کانگریس رکن پارلیمنٹ مدھوسدھن مستری نے گائیوں سے لدی گاڑی پرگاؤرکشکوں کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT