شہر کی خبریں

بی آر ایس کا V6 چینل اور ویلگو اخبار کے بائیکاٹ کا فیصلہ کے ٹی آر کے آفس سے بیان کی اجرائی ، ٹیلی ویژن مباحث اور دوسرے پروگرامس میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : حکمران بی آر ایس پارٹی نے V6 نیوز چینل اور روزنامہ ویلگو کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔