مہاراشٹرا کے ایک شہری میں لمپی وائرس کے اثرات
جانوروں سے انسانوں میں منتقلی، تحقیق میں تصدیق کے بعد عوام خوف کا شکارحیدرآباد۔ 14 اکتوبر (سیاست نیوز) لمپی وائرس کے خوف میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
جانوروں سے انسانوں میں منتقلی، تحقیق میں تصدیق کے بعد عوام خوف کا شکارحیدرآباد۔ 14 اکتوبر (سیاست نیوز) لمپی وائرس کے خوف میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
حیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں دیہاتوںکی سطح پر وارڈ سکریٹریز کو رجسٹریشن کے اختیارات کے خلاف ہائیکورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کی گئی۔ جسٹس سیشا
سائی بابا کے ساتھ شریک ملزمین میش تکری‘ ہیما مشرا‘ پرشانت راہی‘ اور وجئے تکری کو بھی بری کردیاگیاہے۔حیدرآباد۔ اے ائی ایم ائی ایم سربراہ او رحیدرآباد لوک سبھا ایم
بورا بنڈہ علاقہ میں آٹوز اور موٹر سیکلیں کھلونوں کی طرح پانی میں بہہ گئیں۔ کئی علاقے پانی میں محصورعثمان ساگر کے 4، حمایت ساگر کے 2 گیٹس کھول دیئے
31 اکتوبر کو حیدرآباد آمد، چارمینار تا نیکلس روڈ روٹ منظور‘ گاندھی بھون میں اجلاسحیدرآباد 13 اکتوبر (سیاست نیوز) راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 23 اکتوبر کو تلنگانہ میں
حیدرآباد۔13 اکتوبر۔ (یواین آئی) گوا سے حیدرآباد آنے والے اسپائس جیٹ کے طیارہ میں دھواں کے بعد طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ شمس آباد ایرپورٹ پر کروائی گئی۔اس واقعہ پر مسافرین
آج دوبارہ سماعت کا فیصلہ، فہرست عدالت میں پیش کرنے کی ہدایتحیدرآباد 13 اکتوبر (سیاست نیوز) ہائی کورٹ نے منوگوڑ حلقہ کی ووٹر لسٹ پر حکم التواء سے انکار کردیا
وشاکھاپٹنم 13 اکتوبر (یو این آئی) مشرقی بحریہ کمان نے آندھراپردیش کے کاکناڈا کے آف شور ڈیولپمنٹ زون میں کل آف شو ر سکیوریٹی مشق‘پرستھان’ شروع کیا۔بحریہ نے ایک ریلیز
حیدرآباد13 اکتوبر (یواین آئی) عادل آباد میں کل شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ان جھٹکوں کامرکز اوٹنور سے 7 کلو میٹر دور دس کلومیٹرگہرائی میں رہا۔عہدیداروں
حیدرآباد۔13 اکتوبر۔ (یواین آئی) آبشار کے سامنے ٹہر کر تصاویر لینے کے دوران پیر پھسل کر گرنے کے نتیجہ میں اے پی سے تعلق رکھنے والا انجینئر امریکہ کے ایک
عثمانیہ یونیورسٹی میں ورکشاپ سے گورنر کا خطابحیدرآباد ۔13 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے تمام شعبہ جات اور ہر سطح پر جامع ترقی کو ناگزیر
مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی تعلیمات سارے عالم کیلئے مثالی ، رویندرا بھارتی میں ایوارڈ تقریبحیدرآباد /13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے
حلقہ کی ترقی کی ذمہ داری قبول کرنے کا تیقن ، ٹی آر ایس کے امیدوار کا ادخال پرچہ نامزدگیحیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) :
چیف سکریٹری حکومت سے نمائندگی پر عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا تیقنحیدرآباد۔13۔اکٹوبر(سیاست نیوز) تلنگانہ محکمہ اقلیتی بہبود کے عہدیداروں کا رویہ ریاستی حکومت کی بدنامی کا سبب بن چکا ہے
گجرات میں ایک کسٹمر نے ہندو ڈیلیوری بوائے سے غذا روانہ کرنے کی خواہش کی، سوشیل میڈیا پر عوام کی ناراضگیحیدرآباد ۔13 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) غذا کا مذہب سے
منوگوڑ ضمنی چناؤ کے بعد مطالبات کی یکسوئی کا تیقنحیدرآباد ۔13 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) چیف سکریٹری سومیش کمار کی مداخلت پر ریاست میں ولیج ریونیو اسسٹنٹس (وی آر ایز)
حصول سرٹیفیکٹ کیلئے مذہب ، ذات اور طبقہ سے کوئی تعلق نہیںحیدرآباد۔13۔اکٹوبر(سیاست نیوز) مرکزی حکومت کی جانب سے معاشی اعتبار سے پسماندہ طبقات کے لئے قومی سطح پر 10 فیصد
حیدرآباد ۔13 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں تلگو دیشم پارٹی کے احیاء کیلئے صدر تلگو دیشم چندرا بابو نائیڈو نے 15 اکتوبر کو پارٹی قائدین کا اہم اجلاس طلب
آوارہ جانور ہی متاثر ، کاروبار شدید متاثر ، دفتر سیاست سے تاجرین کا وفد رجوعحیدرآباد۔13۔اکٹوبر(سیاست نیوز) مسالخ میں ذبح کئے جانے والے جانورگانٹھ کی بیماری سے پاک ہیں کیونکہ
دہلی میں ٹی آر ایس کے دو اہم قائدین کی موجودگی سیاسی حلقوں میں موضوع بحثحیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : لکر اسکام کے سلسلہ