ایس ایس سی امتحانات میں 6 پرچہ جات ، حکومت کا فیصلہ
مکمل نصاب کا احاطہ، مجموعی طور پر 600 نشاناتحیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) ایس ایس سی سرکاری امتحانات 2023 ء میں صرف 6 امتحانی پرچہ جات رہیں گے ۔
مکمل نصاب کا احاطہ، مجموعی طور پر 600 نشاناتحیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) ایس ایس سی سرکاری امتحانات 2023 ء میں صرف 6 امتحانی پرچہ جات رہیں گے ۔
ایس ٹی تحفظات پر عمل آوری کیلئے حکومت سے وضاحت طلبیحیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گروپ I امتحانات روکنے سے متعلق درخواست کو قبول نہیں
امیدوار کے راج گوپال ریڈی یکا و تنہا ؟ ۔ ہائی کمان کو بھی نتیجہ پر شبہات حیدرآباد۔14۔اکٹوبر(سیاست نیوز) کیا منوگوڑو ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے شکست قبول
حیدرآباد 14 اکٹوبر( سیاست نیوز ) منوگوڑ ضمنی انتخاب میں جمعہ کی رات 9 بجے تک 119 امیدواروں نے اپنے پرچے داخل کئے ۔ آج پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا
حیدرآباد 14 اکٹوبر (سیاست نیوز) شہر میں جاریہ ہفتہ کی کارروائیوں اور حوالہ معاملات کی تازہ تحقیقات نے نیا رُخ اختیار کرلیا ہے۔ شہر میں ضبط کردہ کروڑہا روپئے کی
حیدرآباد۔/14 اکٹوبر، ( ایجنسیز) ریاستی حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے 46 وکلاء کو ہائی کورٹ کے گورنمنٹ پلیڈر کی حیثیت سے مقرر کیا ہے جن میں دو مسلمان جناب
حیدرآباد 14 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ نے عثمان ساگر کے چار دروازے چار فیٹ تک اور حمایت ساگر کے تین دروازے
حیدرآباد، 14 اکتوبر (یو این آئی) سنگاپور ایئر لائنز نے حیدرآباد سے سنگاپور کیلئے سرویس شروع کرنے کا اعلان کیا۔ایک ریلیز کے مطابق پہلی پرواز حیدرآباد ائرپورٹ سے 30 اکتوبر
حیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز ) راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 23 اکتوبر کو تلنگانہ میں داخل ہوگی لیکن پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے یاترا کے استقبال
ریونت ریڈی ، اتم کمار ریڈی ، محمد علی شبیر اور دیگر قائدین کی شرکت، کانگریس امیدوار کی کامیابی کا یقینحیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) منوگوڑ اسمبلی حلقہ کے
قیمتوں پر قابو پانے کیلئے کوئی میکانزم نہیں ، بیرونی ریاستوں سے بکروں کی درآمدات میں کمیحیدرآباد۔14۔اکٹوبر(سیاست نیوز) دونوں شہروں میں بکرے کے گوشت کی قیمت میں من مانی اضافہ
چیف منسٹر منوگوڑ میں مصروف ، نوجوانوں میں بے چینی و بے بسیحیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : پرگتی بھون اور راج بھون میں دوریاں
کشش کنونشن مشیر آباد میں مقرر ، سید نعیم الدین ، محمد فاروق اور سید امجد مہمانان خصوصیحیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : سیاست اور
بی جے پی کا تحفظات کو سرے سے ختم کرنے ایڑی چوٹی کا زورحیدرآباد۔ 14 اکتوبر (سیاست نیوز) ریاست کی مسلم آبادی کو راست فائدہ پہنچانے والے 4 فیصد تحفظات
حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ریاست تلنگانہ کے مختلف کالجس اور یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم اور پروفیشنل ایجوکیشن کورسیس کی تعلیم حاصل کرنے والے ایس
الیکشن کے بعد پھر ووٹ حاصل کرنے پہنچنے کا الزامحیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) منوگوڑ اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدوار کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی کو کئی
الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب، بی جے پی قائد نے درخواست داخل کیحیدرآباد ۔14 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ نے منوگوڑ اسمبلی حلقہ کی فہرست رائے دہندگان کے بارے
حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ہوسکتا ہے کہ منوگوڑ ضمنی چناؤ میں غیر جانبدار رہے گی ۔ مجلس کے
حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ I امتحانات کی فری کوچنگ کلاسس ادارہ سیاست اور فیض عام ٹرسٹ
حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد میں جائیدادوں کے رجسٹریشن سے تلنگانہ حکومت کو ہونے والی آمدنی میں گذشتہ سال کے مقابل 2500 کروڑ روپئے