شہر کی خبریں

ہندوستانی خواتین کی پرتگال میں عزت و اہمیت

ہندوستانی خاتون سیاح کی موت پر پرتگالی وزیر صحت مستعفی ، تلنگانہ حکومت کے لیے سبق آموزحیدرآباد۔2۔ستمبر۔(سیاست نیوز) ہندستانی خواتین کی عزت اور اہمیت ہندستان سے زیادہ پرتگال میں ہے