بے گھر افراد ، کورونا ٹیکہ اندازی سے محرومی کا امکان
فوٹو آئی ڈی کارڈس ، فونس کا نہ ہونا ان کے رجسٹریشن کی راہ میں اہم رکاوٹحیدرآباد :۔ کوویڈ 19 ٹیکہ اندازی کی خبر سے کچھ لوگوں کو ایک راحت
فوٹو آئی ڈی کارڈس ، فونس کا نہ ہونا ان کے رجسٹریشن کی راہ میں اہم رکاوٹحیدرآباد :۔ کوویڈ 19 ٹیکہ اندازی کی خبر سے کچھ لوگوں کو ایک راحت
ڈائرکٹر اقلیتی بہبود شاہنواز قاسم کا اقدام،گمراہ کرنے والے عہدیداروں کے خلاف کارروائی : محمد سلیمحیدرآباد: ڈائرکٹر اقلیتی بہبود شاہنواز قاسم آئی پی ایس نے چیف اگزیکیٹیو آفیسر وقف بورڈ
فیروز خاں اور راشد خاں ہوٹل سے گرفتار، مساجد کیلئے قانونی اور سیاسی جدوجہد جاری رہے گیحیدرآباد: سکریٹریٹ کے احاطہ میں شہید کردہ مساجد کے مقام پر مسلسل دوسری مرتبہ
ہر مستحق کو اسکیم سے فائدہ ہو، محکمہ پلاننگ کے عہدیداروں کے ساتھ ونود کمار کا اجلاسحیدرآباد: تلنگانہ پلاننگ بورڈ کے نائب صدرنشین بی ونود کمار نے محکمہ پلاننگ کے
60 فیصد ملازمین آفس اور گھر کے کام میں توازن برقرار رکھنے میں ناکام ، سروے میں انکشافحیدرآباد :۔ کورونا بحران اور لاک ڈاون کے بعد تمام آئی ٹی کمپنیاں
اے پی اور مدھیہ پردیش میں ویسٹ ۔ ٹو ۔ انرجی یونٹس کا عہدیداروں کی ٹیم کی اسٹیڈیحیدرآباد :۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے شہر حیدرآباد میں ہر روز کئی
وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاس، کورونا قواعد پر عمل آوری کی ہدایتحیدرآباد: وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ کھمم ضلع
ملک بھر میں کل سے ٹیکے دئے جائیں گے ۔ تلنگانہ میں 2.8 لاکھ ہیلت ورکرس کو ترجیح دی جائے گی حیدرآباد۔ ملک بھر میں 16 جنوری سے شروع کی
جملہ مالیت 35,000 کروڑ روپئے ۔ 789 مقدمات عدالتوں میں زیر التواء حیدرآباد۔ شہر میں اور شہر کے اطراف سینکڑوں ایکڑ سرکاری اراضیات نزاع کا شکار ہوگئی ہیں جن کی
عہدیداروں نے تمام تفصیلات حاصل کرلی ۔ سروے بھی کیا لیکن اصل پیشرفت نداردحیدرآباد۔ شہر میں آئے تباہ کن سیلاب کے سینکڑوں متاثرین اب بھی چیف منسٹر کے چندر شیکھر
کشن ریڈی کا تاثر‘ نکلس روڈ پر پتنگ بازی میں شرکتحیدرآباد : مرکزی مملکتی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے سنکرانتی کے موقع پر نکلس روڈ پر پتنگ بازی پروگرام
پرچہ سوالات 70 فیصد نصاب پر مشتمل ہوگا ‘ جلد اعلامیہ متوقعحیدرآباد : انٹرمیڈیٹ امتحانات 2021 ء کے اپریل میں انعقاد کے امکانات ہیں ۔ پراکٹیکل امتحانات اپریل کے دوسرے
57 سرکاری 187 خانگی و کارپور یٹ ہاسپٹلس شامل ۔ محکمہ صحت کے رہنمایانہ خطوط جاریحیدرآباد : محکمہ صحت کی جانب سے کورونا ٹیکہ دینے کے دوران اگر کوئی سائیڈ
2.20 لاکھ میٹرس کارآمد ، نئے میٹرس لگانے 31 مارچ تک مہلتحیدرآباد : گریٹر حیدرآباد کے عوام اگر یہ سوچتے ہیں کہ ان کے گھر میں میٹر ہے اور وہ
حیدرآباد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاخریٰ 1442ھ زیرنگرانی حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد
حیدرآباد : وجئے واڑہ کے گناورم ایرپورٹ پر شدید کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔صبح کی اولین ساعتوں سے ہی کہر کی
حیدرآباد: مکر سنکرانتی کے موقع پر حیدرآباد میں پیش آنے والے واقعات کے دوران ٹی آر ایس رہنما سمیت تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔ چیکڈ پلی کے رہائشی بنگارو
حیدرآباد :تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 276نئے کیس درج ہوئے جس کے بعد ریاست میں جملہ کیسوںکی تعداد بڑھ کر 2,90,916ہوگئی ۔ ریاست میں مجموعی اموات کی تعداد 1572ہوگئی ہے کیونکہ
حیدرآباد۔ بوئن پلی کے اغوا کیس میں آندھرا پردیش کی سابق وزیر اکھیلا پریہ کی تین روز کی پولیس تحویل کے اختتام پر انہیں 14 دن کیلئے عدالتی تحویل میں
مغربی بنگال میں غیر موسمی بارش اور سیلاب کے باعث سربراہی میں کمیحیدرآباد :۔ حیدرآباد میں پان کے شائقین کے لیے یہ بات مایوس کن ہے کہ کلکتہ پان کی