شہر کی خبریں

اسکولوں کی دوبارہ کشادگی ، شہر کی سڑکوں پر گہما گہمی،نئے تعلیمی سال کے دوسرے دن ننھے منے طلبہ خوشی کے ساتھ اسکول پہونچے

حیدرآباد۔/13 جون، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں گرمائی تعطیلات کا اختتام عمل میں آنے کے ساتھ ہی ریاست بھر میں کل سے تمام سرکاری و خانگی مدارس کی دوبارہ