مدھیہ پردیش کے ٹرینی ڈپٹی کلکٹرس نے پرجاوانی پروگرام کا جائزہ لیا
عوامی مسائل کی یکسوئی کے لیے مثالی پروگرام کی ستائشحیدرآباد 23 جون (سیاست نیوز) ڈاکٹر ایم چناریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں تربیت حاصل کرنے والے ڈپٹی کلکٹرس نے
عوامی مسائل کی یکسوئی کے لیے مثالی پروگرام کی ستائشحیدرآباد 23 جون (سیاست نیوز) ڈاکٹر ایم چناریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں تربیت حاصل کرنے والے ڈپٹی کلکٹرس نے
شبہ ہے کہ وہ پیرپیٹ کی دیوار سے ٹیک لگا رہی تھی جب وہ غلطی سے اپنا توازن کھو بیٹھی اور گر گئی۔ حیدرآباد: 22 جون کی شام حیدرآباد کے
بی ایل اوز کے گھر گھر دورے 25 جون سے شروع ہوں گے۔ حیدرآباد: ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر (ڈی ای او) اور گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کمشنر
بارش کے علاوہ، ریاست میں گرج چمک، آسمانی بجلی، طوفان وغیرہ کا امکان ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ میں فعال مانسون کے درمیان ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) حیدرآباد نے پیر
نامعلوم بدمعاشوں نے بصر سرسوتی مندر کے احاطے میں واقع مہانکالی مندر میں ایک ہنڈی سے چاندی کا تاج اور نقدی مبینہ طور پر چوری کر لی۔ حیدرآباد: 22 جون
حیدرآباد کے گڈیمالکاپور علاقے میں آگ لگنے سے فرنیچر کی چھ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں کو تعینات کیا
سیاست فاؤنڈیشن ہب کے زیراہتمام اُمنگ 2026 کے تحت ایس ایس سی ٹاپرس طلبہ میں انعامات کی تقسیم ،جناب عامر علی خان کا خطابہنمکنڈہ ۔22۔ جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیاست
Enumeration Form نہ بھرنے پر مسودہ ووٹر لسٹ میں نام نہیں رہے گا : آر وی کرننحیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر
ملک میں 14 ملین خاندانوں کی سلم علاقوں میں رہائش، مہاراشٹرا اور آندھراپردیش سرفہرستحیدرآباد ۔22 ۔ جون (سیاست نیوز) حکومتوں کی جانب سے شہری علاقوں کی ترقی اور انفراسٹرکچر سہولتوں
پیداوار میں چین اور ہندوستان سرفہرست، ٹاپ 5 ممالک میں برازیل ، امریکہ اور پاکستان شاملحیدرآباد ۔22 ۔ جون (سیاست نیوز) زرعی پیداوار میں کپاس کو دیگر فصلوں کے مقابلہ
ریت و کوئلہ مافیا کی سازش ، اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانے کا حکومت سے مطالبہحیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس کے ڈپٹی فلور
تصویر سے لیکر بوتھ نمبر تک تمام معلومات کی ہوگی جانچ ، ذرا سی غلطی پڑسکتی ہے مہنگیحیدرآباد : 22جون ( سیاست نیوز) ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی
ایڈوکیٹ قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 29جون کو ہوگیحیدرآباد 22 جون (سیاست نیوز) شہر کے معروف وکیل خواجہ معزالدین کے قتل کیس کے ملزم محبوب عالم
حیدرآباد ۔22 ۔ جون (سیاست نیوز) فہرست رائے دہندگان پر خصوصی نظرثانی سے متعلق ایس آئی آر مہم کے خلاف کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں نے کل 23 جون
وزیر وینکٹ ریڈی کی ہدایت، سڑکوں اور بریجس کی ہنگامی طور پر تعمیر اور مرمت کا مشورہحیدرآباد ۔22 ۔ جون (سیاست نیوز) وزیر عمارات و شوارع کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی
ایک بھی ووٹ ضائع ہونے سے بچانے پر زور ، تنظیم آواز کا اجلاسحیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( پریس نوٹ) ۔ آج تنظیم آواز حیدرآباد ساؤتھ کمیٹی کے
SIR مہم میں چوکسی ضروری ، کسی بھی اہل ووٹر کا نام حذف ہونے نہ پائے: میناکشی نٹراجنحیدرآباد ۔22 ۔ جون (سیاست نیوز) جنرل سکریٹری اے آئی سی سی انچارج
حیدرآباد : 22جون ( سیاست نیوز) حیدرآباد کی سندھیا تھیٹر سانحہ میں فلم اداکار الو ارجن آج نامپلی کورٹ میں حاضر ہوئے ۔ تاہم شوٹنگ کے سبب عدالت میں حاضری
انہوں نے مسلم کمیونٹی کے تئیں مزید احترام کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے زیادہ تر کرایہ دار مسلمان ہیں۔ میرا مقصد ان کی توہین کرنا نہیں تھا۔
اس وقت کے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے 2017 میں محکمہ ریونیو کو وقف بورڈ کے ریکارڈ روم کو سیل کرنے کا حکم دیا۔ حیدرآباد: تلنگانہ