تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرس کے لیے کارپوریٹ ہاسپٹلس میں کیش لیس علاج شروع
حیدرآباد۔22؍اگست ( سیاست نیوز )تلنگانہ میں سرکاری ملازمین، پنشنرس اور ان کے زیرِ کفالت افراد کے لیے نئی ایمپلائز ہیلت اسکیم آج سے باضابطہ طور پر نافذ ہوگئی۔ معروف کارپوریٹ