تلنگانہ میں آٹومیٹک ڈرائیونگ ٹسٹنگ اسٹیشنس قائم کرنے مرکز کی منظوری
ریاستی وزیر پرنم پربھاکر کے مکتوب پر نتن گڈکری کا مثبت ردعملحیدرآباد۔ 4 مارچ (سیاست نیوز) ریاست میں نئے آٹومیٹک ڈرائیونگ ٹسٹنگ اسٹیشنس قائم کرنے کی مرکزی حکومت نے منظوری
ریاستی وزیر پرنم پربھاکر کے مکتوب پر نتن گڈکری کا مثبت ردعملحیدرآباد۔ 4 مارچ (سیاست نیوز) ریاست میں نئے آٹومیٹک ڈرائیونگ ٹسٹنگ اسٹیشنس قائم کرنے کی مرکزی حکومت نے منظوری
دھان کی خریدی بقایہ جات 1468 کروڑ کی اجرائی کی درخواست، نئے راشن کارڈس کی اجرائی سے واقف کرایاحیدرآباد 4 مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج نئی
حیدرآباد 4 مارچ ( یو این آئی) زیر التوابلز کی ادائیگی کے مطالبہ پر سرپنچوں کے احتجاج کے پیش نظر حیدرآباد میں پرجابھون کے قریب سیکوریٹی سخت کردی گئی۔ ذرائع
حیدرآباد4مارچ(یواین آئی)ملک میں پہلی بار تلنگانہ حکومت نے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کو بینک قرض فراہم کرنے اور ان سے بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے
حیدرآباد۔4۔مارچ(یواین آئی) تلنگانہ میں گرمی کی لہرمیں بتدریج اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ ریاست بھر میں فضا میں نمی کم ہونے سے دھوپ میں اضافہ ہوا ہے
حیدرآباد 4 مارچ (سیاست نیوز) ہائیکورٹ نے مجالس مقامی کے انتخابات میں حصہ لینے 2 بچوں کی شرط سے متعلق قانون کو چیلنج کرنے داخل کی گئی مفاد عامہ کی
کانگریس اور بی آر ایس میں سرگرمیاں، بی آر ایس سے 2 امیدواروں کی صورت میں رائے دہی یقینی، دعویداروں کی تعداد میں اضافہحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن
چلر کے مسائل مسافرین اور کنڈکٹرس دونوں کو چھٹکارہحیدرآباد3 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ آر ٹی سی نے شہریوں کیلئے بسوں میں آن لائن ادائیگی کا سسٹم شروع کرتے ہوئے مسافرین
اسکالرشپ فیس، باز ادائیگی، اوورسیز اسکالرشپس ‘ائمہ و مؤذنین کے اعزازیہ کی رقومات شامل، سکریٹری اقلیتی بہبود تفسیر اقبال کے احکاماتحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے مالیاتی سال
تمام مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے، 5 منٹ کے بعد داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی، سکریٹری انٹرمیڈیٹ بورڈ کرشنا آدتیہ کی وضاحتحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ بورڈ
2023ء سے قبل والوں کیلئے ایس ایس سی میمو ، ٹی سی ، پیان ، آدھار ،ڈرائیونگ لائسنس قابل قبولحیدرآباد۔ 3 مارچ (سیاست نیوز) اگر آپ کسی بھی وجہ سے
ٹیچرس کوٹہ ایم ایل سی انتخاباتگریجویٹ کوٹہ نشست کیلئے رائے شماری جاریحیدرآباد3 مارچ ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں کونسل کی تین نشستوں کی رائے شماری جاری ہے جس میں ٹیچرس
مٹن ، بیف اور فش کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں حکومت اور جی ایچ ایم سی ناکامحیدرآباد۔ 3 مارچ (سیاست نیوز) حکومت اور پولٹری فارمس مالکین کی جانب
سیاست کو الیکشن تک محدود رکھیں، کونسل کے امیدواروں کا اندرون 3 یوم اعلان، بی آر ایس میں داخلی کشمکشحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ
الیکشن کمیشن کی وضاحت، تکنیکی مسائل کے سبب بعض ریاستوں میں شناختی کارڈ کے یکساں نمبراتحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے دو علیحدہ ریاستوں میں ووٹر
بی جے پی حکومت میں خواتین کے تحفظ پر سوال، 6 ملزمین کی شناخت، ایک گرفتارحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) ملک میں خواتین پر مظالم کے بڑھتے واقعات پر مرکزی
حیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی نے کل 4 مارچ کو گولکنڈہ اور اطراف کے علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہنے کا اعلان کیا ہے۔ سمر
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ تاریخ میں “پہلی بار” کسی ریاستی حکومت نے اقتدار میں آنے کے پہلے سال میں 55,163 ملازمتیں فراہم کیں۔
میٹرو ٹرین اور موسی ریور پراجکٹ حکومت کی ترجیحات، اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم، ونپرتی میں جلسہ عام سے چیف منسٹر کا خطاباسکولی ساتھیوں سے ملاقات، ترقیاتی اسکیمات
حادثہ کیلئے کے سی آر حکومت ذمہ دار، ریاستی وزراء نے تفصیلات سے واقف کرایاحیدرآباد 2 مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایس ایل بی سی سرنگ میں