صدر جموریہ ہند ’ لوک منتھن ‘ کا افتتاح کریں گے
گورنر ، چیف منسٹر کی بحیثیت مہمانان شرکتحیدرآباد۔13۔نومبر(سیاست نیوز) صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو حیدرآباد میں اپنے قیام کے دوران 22نومبر کو ’لوک منتھن‘ کا افتتاح انجام دیں گی۔
گورنر ، چیف منسٹر کی بحیثیت مہمانان شرکتحیدرآباد۔13۔نومبر(سیاست نیوز) صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو حیدرآباد میں اپنے قیام کے دوران 22نومبر کو ’لوک منتھن‘ کا افتتاح انجام دیں گی۔
کے ٹی آر کے دہلی دورے سے عیاں ، مہاراشٹرا میں کانگریس کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے بی جے پی کی مدد کیحیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بعد گورنر کے دورہ سے قیاس آرائیاںحیدرآباد۔13۔نومبر(سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ کے دورۂ دہلی پر تمام سیاسی جماعتوں کی نظریں مرکوز ہیںکیونکہ حکومت کی جانب سے
پولیس سے بحث و تکرار، بی جے پی کارکنوں کا احتجاجحیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کو پولیس نے آج کوڑنگل کے لگچرلا گاؤں
جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست و ایم ایل سی افتتاح کریں گےحیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد اسمعیل الرب انصاری المعروف
مرکزی حکومت سے 900 کروڑ وصول طلب ، رکن اسمبلی کی سی ای او بورڈ سے نمائندگیحیدرآباد۔13۔نومبر(سیاست نیوز) سکندرآباد کنٹونمنٹ علاقہ کو مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے دائرہ میں
یہ اندراماں راجیم نہیں اندرا گاندھی کے ایمرجنسی کا دورہونے کا دعویحیدرآباد۔/13 نومبر، ( سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈ۔ٹ کے ٹی آر نے بی آر ایس کے
حیدرآباد13نومبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ورچول طریقہ کار کے مطابق بھارتیہ جن اوشدی کیندر کا آغازکیا ہے ، جو شہرحیدرآباد کے کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن سمیت ملک بھر
حیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) چیف پوسٹ ماسٹر جنرل حیدرآباد نے جی پی او عابڈس میں اسپیڈ پوسٹ، رجسٹرڈ لیٹرس اور پارسل کی بکنگ سے متعلق خدمات کے اوقات میں توسیع
عوام میں تشویش کی لہر، کمشنر حیڈرا کا بتکماں کنٹہ کا معائنہ حیدرآباد۔13۔نومبر(سیاست نیوز) شہر میں دوبارہ ’حیڈرا‘ کی انہدامی کاروائیوں کے آغاز اور کمشنر ’حیڈرا‘ اے وی رنگاناتھ کے
کورسیس کو روزگار سے مربوط کرنے محکمہ اعلیٰ تعلیم کے اقدامات حیدرآباد۔13۔نومبر(سیاست نیوز) گریجویشن کورسس کو روزگار سے مربوط کرنے کے سلسلہ میں کئے جانے والے اقدامات کے تحت ریاستی
حیدرآباد۔ 13 نومبر (سیاست نیوز) قلعہ گولکنڈہ کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے، سیاحوں کو تاریخی مقامات سے واقف کرانے اور ان کی بہ آسانی ایک مقام سے دوسرے مقام
حیدرآباد13نومبر(یواین آئی) تلنگانہ کے پداپلی میں راگھواپورریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مال بردار ٹرین کے پٹری سے اترنے کے بعد دہلی اور چینائی کے درمیان ریل ٹریفک متاثر ہوئی۔ غازی
:عوام سے کئے گئے وعدہ کی تکمیل:جناب زاہد علی خاں کو چیک حوالے، غریب مسلمانوں کی تعلیمی اور معاشی ترقی کے اقدامات کا فیصلہ،ملت فنڈ کی خدمات میں توسیع حیدرآباد
مبینہ طور پر 16 کسانوں کو مقامی عدالت نے منگل، 12 نومبر کو ایک عوامی سماعت کے دوران وکارا آباد کے کلکٹر پرتیک جین اور دیگر اہلکاروں پر حملے میں
ایک ہفتہ تک روزانہ سماعت، چیف جسٹس الوک ارادھے نے سکریٹری لیجسلیچر کی رِٹ پٹیشن پر سماعت مکمل کرلی حیدرآباد۔/12 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی آر
علاقہ میں کشیدگی، انٹرنیٹ خدمات منقطع، بی آر ایس کے کارکنوں پر حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام حیدرآباد۔/12 نومبر، ( سیاست نیوز) حکومت نے وقارآباد کلکٹر پرتیک جین پر
بی آر ایس کو سریدھر بابو کا انتباہ، بی جے پی اور بی آر ایس میں خفیہ مفاہمت کا الزام حیدرآباد۔/12 نومبر، ( سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ڈی سریدھر
بی جے پی کے نظریات نفرت کی بنیاد پر ملک کو توڑ رہے ہیں، کانگریس کا تمام مذاہب کے ماننے والوں کی حصہ داری میں ایقان، دہلی کے مباحثہ میں
شہر کے دوسرے طویل ترین پل کا آئندہ سال کے اوائل میں افتتاح متوقع حیدرآباد۔12۔نومبر(سیاست نیوز) پرانے شہر میں بہادر پورہ سے آرام گھر چوراہے کے درمیان زیر تعمیر فلائی