زیرالتواء اسکالرشپس درخواستوں کو اندرون /16 ڈسمبر جمع کرنے کلکٹر کی خواہش
پداپلی ۔ /10 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر سری دیوا سینا نے ایک بیان میں یہ کہا کہ اندرون 16ڈسمبر2019 تمام زیرالتواء پرانے اسکالرشپ درخواستیں جمع کروائی جائیں۔تفصیلات کے بموجب