بی جے پی میں دم ہے تو لال قلعہ اور تاج محل کو مندر میں تبدیل کرے: محبوبہ مفتی
جموں: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مغلوں کے تعمیر کردہ محبت کی نشانی تاج محل اور
سری رام سینا کے الٹی میٹم کے بعد کرناٹک حکومت نے کیا بڑا اعلان، اجازت نہ لینے پر لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے جائیں گے
بنگلورو: کرناٹک حکومت نے شری رام سینا سمیت کئی ہندو تنظیموں کے الٹی میٹم کے بعد لاؤڈ اسپیکر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ کرناٹک میں اجن بمقابلہ
آسام حکومت دراندازی کو روک رہی ہے، مغربی بنگال کی حکومت مرکز کی مدد نہیں کر رہی ہے: وزیر داخلہ امت شاہ
نئی دہلی:جہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت آسام حکومت کی دراندازی کے خطرے سے سختی سے نمٹنے کے لیے تعریف کی،تو دوسری
تجاوزات کے خلاف بلڈوزر کاروائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی ضرورت نہیں: مختار عباس نقوی
نئی دہلی:مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے دہلی کے شاہین باغ اور کچھ دیگر علاقوں میں میونسپل کارپوریشن کی انسداد تجاوزات کارروائی پر تنقید کرنے پر اپوزیشن
تیجندر بگا کی گرفتاری پر 6جولائی تک پابندی
چنڈی گڑھ : بی جے پی لیڈر تیجندر پال بگا کو بڑی راحت دیتے ہوئے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ان کی گرفتاری پر 6 جولائی تک روک لگا
آئی اے ایس پوجا سنگھل شوہر کے ساتھ ای ڈی آفس پہنچی ، تفتیش شروع
رشوت کے طور پر لی گئی رقم کو گننے میں 3 تا 4 دن لگ گئے، عہدیداران ہنوز محو حیرترانچی : جھارکھنڈ میں آئی اے ایس پوجا سنگھل منگل کو
محبوبہ مفتی نے لیفٹیننٹ گورنر کو ہدف تنقید بنایا
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ واقع مارتند سوریہ مندر میں پوجا
لاؤڈ اسپیکر تنازعہ: شری رام سینا کے کئی کارکنان گرفتار
بنگلورو: سری رام سینا کے کئی کارکنوں کو منگل کو کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مسجدوں سے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے خلاف ہنومان چالیسہ کا جاپ
سنتورنواز شیو کمار شرما کا دیہانت
ممبئی: سنتورنواز پنڈت شیو کمار شرما کا منگل کو یہاں دل کا دورہ پڑنے سے دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔پنڈت شرما پچھلے چھ ماہ سے گردے سے
علاج کے بعد وجین کی امریکہ سے واپسی
ترواننت پورم: کیرالا کے وزیر اعلی پنرائی وجین منگل کو علاج کے بعد امریکہ سے واپس لوٹ گئے ۔ وزیر اعلیٰ روچیسٹر، مینیسوٹا کے میو کلینک میں زیر علاج تھے
پنجاب پولیس کے موہالی ہیڈکوارٹر پر حملہ کی مکمل تحقیقات ہوگی
چند گرفتاریاں ہوئی ہیں، عنقریب مزید ملزمین گرفتار ہونگے ، چیف منسٹر بھگونت کا بیانچنڈی گڑھ: پنجاب پولیس کے موہالی ہیڈ کوارٹر پر پیر کی رات راکٹ سے چلنے والے
این جی اوز کو بیرونی فنڈس ، سی بی آئی کے دھاوے
40 مقامات پر کارروائی، عہدیداروں کیساتھ گٹھ جوڑ پر نظرنئی دہلی : سی بی آئی نے منگل کو بڑی کارروائی شروع کی تاکہ سرکاری عہدیداروں اور غیر سرکاری تنظیموں کے
خالد سیفی ضمانت عرضی پر پولیس سے جواب طلب
نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ آرگنائزیشن کے بانی خالد سیفی کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔ خالد نے
گجرات ٹائٹنزپلے آف میں داخل
پونے : گجرات ٹائٹنز آج آئی پی ایل میں پلے آف مرحلہ میں داخل ہونے والی پہلی ٹیم بن گئے جب اُنھوں نے دیگر ٹاپ ٹیم لکھنؤ سوپر جائنٹس کو
صحافیوں کیلئے پنشن ضابطے کو مزید آسان بنایاجائے :کمل کانت
پٹنہ : بہار ورکنگ جرنلسٹ یونین ( بی ڈبلیو جے یو ) نے ریاستی حکومت سے آج بہار پترکار سمان پنشن یوجنا کا فائدہ زیادہ سے زیادہ سبکدوش صحافیوں کو
بینک فراڈ معاملہ:سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے
سری نگر: سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن ( سی بی آئی ) نے منگل کے روز ممبئی، دہلی، جموں اور سری نگر میں جموں وکشمیر بینک فراڈ معاملے میں چھاپے
گیہوں کا آٹا، ڈبل روٹی اور بسکٹوں کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ
نئی دہلی: ہندوستان کے کئی علاقوں میں گیہوں کا آٹا ایک ایسی شئے ہے جس کا استعمال تقریباً ہر گھر میں کیا جاتا ہے لیکن اب یہ بھی مہنگائی کی
وزیر اعظم مودی نے غدر1857 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو 1857 کی بغاوت میں شامل بہادروں کو ان کے زبردست حوصلہ و ہمت کیلئے خراج عقیدت پیش کیا۔ مودی نے
دھامی کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
نینی تال: خراب موسم کی وجہ سے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی کے ہیلی کاپٹر کو منگل کو پنت نگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ موسم صاف ہونے