حجاب پرتنازعہ غیرضروری اورمداخلت بے معنی،وزیراعلیٰ نتیش کمار نے دیا بیان،بہارمیں ہم کوئی دخل اندازی نہیں کرتے
کرناٹک سے شروع ہوئے حجاب تنازعہ پرجم کرسیاست جاری ہے۔اس معاملے کوبڑھایاجارہاہے۔ہرکوئی اپنی روٹی سینکنے پرلگ گیاہے۔مجلس اوربی جے پی کے درمیان بیان بازی کامقابلہ ہے۔دونوں مل کراسے انتخابی ایشوبنانے