مہارشٹرا۔ رات کے کرفیو کی واپسی‘ اسکولوں کے بندمیں توسیع
ممبئی۔ مہارشٹرا کویڈ معاملات 40,000کے نشان سے پارہے مگر اس کی قسم اومیکران 1000کے نشان سے پار ہوگئی ہے کیونکہ ریاست رات کے کرفیو کے دور میں داخل ہورہا ہے‘اس
ممبئی۔ مہارشٹرا کویڈ معاملات 40,000کے نشان سے پارہے مگر اس کی قسم اومیکران 1000کے نشان سے پار ہوگئی ہے کیونکہ ریاست رات کے کرفیو کے دور میں داخل ہورہا ہے‘اس
ہماچل پردیش میں ہندوتوا غنڈوں کو”غیر قانونی“ قراردیتے ہوئے ایک مزار کومنہدم کردیا۔دو دن قبل یہ واقعہ پیش آیاتھا مگر اسی واقعہ پر مشتمل ویڈیواب سوشیل میڈیاپر وائرل ہورہا ہے
پولیس کے بموجب نیرج بشنوائی فحاشی کاعادی ہے اور مسلم خواتین کے تئیں کی اس کچھ غیرمعمولی خواہشات ہیں۔بلی بائی ایپ میں مبینہ ملوث ہونے پر دہلی پولیس نے 21سالہ
مودی کو لکھے گئے مکتوب میں انہوں کہاکہ”عزت مآب وزیراعظم آپ کی خاموشی نفرت سے بھری آوازوں کو پروان چڑھا رہی ہے اورہمارے ملک کی ہم آہنگی او راتحاد کے
تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پولیس کا الزام ، خود کو نقصان پہونچانے کی کوششنئی دہلی/بھوپال: بلی بائی ایپ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور تخلیق کار نیرج بشنوئی کو مدھیہ
مقامی انتظامیہ سے پابندی عائد کرنے مختلف تنظیموں کا مطالبہنئی دہلی : ’سناتن ہندو سیوا سنستھان‘ کی طرف سے علی گڑھ میں 22 اور 23 جنوری کو دھرم سنسد کا
پیر کی صبح 5 بجے تک بلا وجہ گھر سے باہر نکلنے پر پابندی‘ضروری خدمات کو استثنیٰنئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، جس
کورونا کے غیر یقینی حالات کے سبب سعودی عرب نے حج 2022 کیلئے کوئی قطعی فیصلہ نہیں کیا ہے: مختار نقویممبئی: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور ڈپٹی لیڈر راجیہ
انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے طلبا و فیکلٹی کاوزیر اعظم کو مکتوبنئی دہلی :انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ایک گروپ نے ایک کھلے مکتوب
سری نگر : بھاری برف باری کے بیچ وادی کشمیر کا ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک بار پھر منقطع ہوگیا ہے ۔ جہاں وادی
نئی دہلی : ملک میں کورونا وائرس کی وبا کا قہر مسلسل بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس جان لیوا وائرس کے ایک
رانچی : جھارکھنڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 866 مریض کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں اور 3825 نئے مریض پائے گئے ہیں جب کہ ریاست میں کورونا کی
بڑوانی: مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی کے پاٹی تھانہ حلقے کے تحت کنبھ کھیت میں ایک شخص نے مبینہ طور پر دو بیٹیوں کے سامنے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی
کولکاتا : مرکزی وزیر داخلہ نے مشنری آف چیریٹی (مدر ٹریسا)کا ایف سی آر کی تجدید کردی ہے ۔تاہم ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن نے ایف سی آر
رائے سین: مدھیہ پردیش کے وزیر صحت ڈاکٹر پربھورام چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ریاستی حکومت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا ارادہ
نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 90 لاکھ سے زیادہ کوویڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 150.61 کروڑ سے تجاوز کر
مذکورہ کانگریس نے پہلے ہی حکومت سے ٹیک فوگ ایکل پر جوابات کی مانگ کی ہے اور سپریم کورٹ سے بھی مداخلت کا استفسار کیاہے۔ نئی دہلی۔ کانگریس لیڈر راہول
نئی دہلی۔ ہندوستان میں کویڈ 19کے پچھلے 24گھنٹوں میں نئے معاملات1,14,986تک پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں یومیہ مثبت معاملات کی شرح 9.28فیصد ہوگئی ہے‘ ہفتہ کے روز
گروگرام میں کویڈ کے بڑھتے معاملات کی وجہہ سے اگلے ہفتہ سے نماز کے لئے لوگوں کو نہیں انے کامشورہ دیاگیاہےگروگرام۔ علاقے میں کویڈ 19کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر
نئی دہلی۔یکساں سیول کوڈ(یوسی سی) پرعدالت میں اب تک کے اپنے پہلے حلف نامہ میں مذکورہ مرکز نے دہلی ہائی کورٹ کے روبرو کہا ہے کہ اس پر نافد کا