گستاخ رسول یتی نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف این ایس اے کے تحت کارروائی ہو: جمعیت علماء ہند نے کیا مطالبہ
گستاخ رسول نرسنگھا نند سرسوتی کے ذریعہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پرسخت غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا