ممتا بنرجی پر جم کر برسے وزیراعظم مودی، کہا:دیدی نے بھروسہ توڑا،ہم بھروسہ جیتیں گے،آپ کے خوابوں کیلئے جئیں گے
کولکاتہ کے بریگیڈ پریڈ گراونڈ میں بی جے پی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ممتا بنرجی نے آپ کا بھروسہ توڑا ہے
کولکاتہ کے بریگیڈ پریڈ گراونڈ میں بی جے پی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ممتا بنرجی نے آپ کا بھروسہ توڑا ہے
دیسی بم بنانے کے دوران بی جے پی کے 5 دیگر ورکر بھی شدید زخمی ، پولیس کاادعا کولکتہ : مغربی بنگال کے جنوبی 24پرگنہ میں گوسابا مقام پر ایک
احمد آباد :ملک کے مختلف ریاستوں سے گرفتار کیے گئے ایک سو ستائیس افراد کو پولیس نے بیس سال پہلیقومی مفادعامہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں
کمرے میں چار دنوں تک قید، کھانا پانی بند اور حمل ضائع کرنے کا الزاماحمد آباد:احمد آباد کی 23 سالہ عائشہ کی خودکشی کو لے کر نئے خلاصے ہورہے ہیں،
راہول گاندھی سادہ شخصیت کے مالک ۔ ملک میں غیر معلنہ ایمرجنسی ۔ سنجے راوت کی تحریر ممبئی ۔ ملک میں 1975 میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کو آج کے
لکھنو : محبت ایک فطری جذبہ ہے اور شادی ایک سماجی طرز عمل ہے۔ آپ نے یہ بھی سن رکھا ہوگا کہ ’ایک لڑکی ہزار دیوانے‘ لیکن گذشتہ دنوں انڈیا
بھوپال : اواہن اکھاڑے کے پنڈت ماہامنڈا لیشور آچاریا شیکھر نے کہا تھا کہ ریلوے انتظامیہ کو ہندو دیوتا اور دیویوں کے اردو میں لکھے ہوئے نام ریلوے سٹیشن کے
احمد آباد۔ گجرات کانگریس کے صدر امیت چاوڈا نے آج ریاستی اسمبلی میں ادعا کیا کہ ریاست کی وجئے روپانی حکومت نے عالمی تنظیم صحت اور مرکز کی جانب سے
سری نگر: جموں و کشمیر میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق
گوالیار۔ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے آج اعلان کیا کہ 14 مارچ کو گوالیار سے دہلی تک ایک ریلی منظم کی جائے گی جس کے ذریعہ گاندھی جی کے قاتل
سری نگر: سری نگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے درگاہ حضرت بل میں شب معراج کی مناسبت سے امسال شبانہ مجالس کا اہتمام نہیں ہوگا۔درگاہ انتظامیہ کا کہنا
نئی دہلی : ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسوں میں پھر تیزی آئی ہے ۔ صحتیاب مریضوں کی تعداد میں کمی سے ایکٹیو کیسوں میں اضافہ جاری
ممبئی : اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کی گئی مختلف اسکیمات سے اقلیتیں اور بطور خاص مسلمان برادری خاطرخواہ انداز میں استفادہ کرنے میں پر ناکام رہتی ہیں،
ممبئی۔برسراقتدار مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے خلاف زہر اگلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نارائن رانے نے ہفتے کے روز ریاست مہارشٹرا میں صدر راج کے نفاذ کی
سوہا کی فیملی ساحلی کرناٹک سے تعلق رکھتی ہےممبئی۔ ایک لڑکی طالب علم سوہا معظم ارمار برائے انجمن اسلام کے جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس نے بی ایس
او آئی سی کارڈ ہولڈرس کو ہندوستان میں تبلیغ کے لیے سفارت خانہ سے خصوصی اجازت لینی ہوگینئی دہلی :۔ ہندوستانی تارکین وطن ( او آئی سی ) کارڈ رکھنے
دو گولڈ میڈل سمیت پانچ ایوارڈ، دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضروریممبئی : ممبئی کے معروف تعلیمی ادارے ’انجمن اسلام کے بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم
احمد آباد کی عائشہ بانو کی خود کشی کا واقعہ مسلم معاشرہ کے لیے المناکآگرہ ۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں 23 سالہ عائشہ بانو کی خود کشی کے
نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسان احتجاج کے آج یعنی 6 مارچ کو 100 مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر کسانوںنے کالے جھنڈے دکھانے اور کے
ممبئی : شہر ممبئی میں کے علاقے باندرہ میں واقع کراچی بیکری جسے پاکستان کے شہر کراچی کے نام سے منسوب ہونے کی وجہ سے تنازعہ کا سامنا تھا اسے