ہندوستان

ہماچل پردیش میں زلزلہ

شملہ ۔ یکم مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اوسط شدت کے زلزلہ کا ایک جھٹکہ 3.2 درجہ پر ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ صبح کی اولین ساعتوں میں محسوس کیا گیا۔